Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

فلسطینی صدر نے غزہ پر آواز اٹھانے پر وزیراعظم کے پاس آکر شکریہ ادا کیا ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد فلسطینی صدر نے شہباز شریف کے پاس آکر اُن کا شکریہ ادا کیا جبکہ ہال میں بیٹھے تمام لوگوں نے گواہی دی کہ پاکستان سے زیادہ تگڑے انداز سے کسی نے فلسطین کے مسئلے کو […]

اسرائیل کا بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعوی

 اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں قائم حزب اللہ کے ہیڈ آفس پر حملہ کر کے حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ […]

آزاد عدلیہ اس ملک کے مستقبل کی ضمانت ہے،حکمران طبقے کیلئے ایک کھیل رچایا جا رہا ہے،شبلی فراز

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  عدلیہ کی حفاظت صرف ہماری جنگ نہیں ہے اس میں سب شامل ہیں آزاد عدلیہ اس ملک کے مستقبل کی ضمانت ہے،حکمران طبقے کیلئے ایک کھیل رچایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے […]

علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے

امپائر علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ علیم ڈار کو سب سے زیادہ 145 ٹیسٹ اور سب سے زیادہ 231 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل ہے، علیم ڈار مسلسل تین سال آئی سی سی کے بہترین امپائر کا ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں۔ انہوں […]

ویسٹ انڈیز کے ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ میرا جسم مزید درد، ٹوٹ پھوٹ اور تناؤ برداشت نہیں کر سکتا اس لئے بھاری دل کے ساتھ باضابطہ طور پر ہر طرح کی کرکٹ سے […]

"پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آئی پی ایل سے متصادم ہوگا”

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئین ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے چیمپئینز ٹرافی کی وجہ سے 10ویں ایڈیشن کی تبدیلیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے کہا کہ چیمپیئینز ٹرافی […]

زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاری

ملازمت اور زندگی گزارنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست میں ڈنمارک پہلے نمبر ہے جس کے بعد سویڈن اور پھر سوئٹزر لینڈ کا نمبر ہے۔ اس فہرست میں 98 ممالک شامل ہیں جن کی درجہ بندی کسی ملک میں دستیاب جاب مارکیٹ، آمدنی، مہنگائی، تحفظ، سیاسی استحکام، تعلیمی اور طبی نظام کی سہولیات کو […]

امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ کے قتل کی کوشش سیکرٹ سروس کی ناکامی قرار دے دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پنسلوانیا میں قتل کی کوشش کی تحقیقات کرنے والے قانون سازوں نے اسے سیکرٹ سروس کی ناکامی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قانون سازوں نے گزشتہ روز کیس کی پہلی سماعت کی، جس میں مسلح شخص کی ریپبلکن صدارتی امیدوار […]

غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے: شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یواین قراردادوں پر عدم عملدرآمد نے مشرق وسطیٰ کو خطرات سے دوچار کر دیا، غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی آیات سے […]

سابق وزیر دفاع شگیرو اشیبا جاپان کے اگلے وزیراعظم بننے کیلئے تیار

قانون دان شگیرو اشیبا حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قیادت کے لیے پانچویں اور آخری کوشش میں سخت مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد جاپان کے اگلے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شگیرو اشیبا نے سخت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More