وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، گفتگو کے نتائج پر پیشرفت کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی نے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے نتائج پر پیش رفت کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو قطر کے وزیراعظم اور وزیر […]

پنکی کی پیشی پر چیخ و پکار، جھوٹے مقدمات کا الزام، جوڈیشل ریمانڈ منظور

ڈیوٹی مجسٹریٹ جنوبی پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا، ملزمہ نے پیشی کے دوران چیخ و پکار کی، جھوٹے مقدمات کا الزام لگایا، عدالت نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کو چہرہ ڈھانپ کر سخت سکیورٹی میں سٹی کورٹ کراچی لایا گیا اور پھر […]

کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کیخلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک

کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں چھاپوں کے دوران پنکی کی قریبی ساتھی سمیت 20 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جس میں کرن عرف بلیک انجیل اور اس کا شوہر بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

صبا حمید کو پاکستان کی امریش پوری قرار

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے سینئر اداکارہ صبا حمید کی اداکاری کی بے حد تعریف کرتے ہوئے انہیں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امریش پوری سے تشبیہ دے دی۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے اپنے مقبول ڈرامے میرے ہمسفر میں اپنی آن سکرین والدہ […]

مجھے یقین ہے ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، سیکرٹری جنرل فیفا

 فیفا کے سیکرٹری جنرل میٹیاس گرافسٹارم نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے ایران رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا باوجود اس کے کہ ویزہ مسائل اور حالیہ کشیدگی کے باعث ایران کی شرکت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ استنبول کے دورے کے دوران خبر رساں ادارے رائٹرز سے […]

باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کے وفد کا دورۂ پاکستان

باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ فیبا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیا ہیگوپ خاجیریان کی ڈی جی پی ایس بی محی الدین وانی سے ملاقات ہوئی۔ فیبا نے پاکستان میں باسکٹ بال کی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان میں باسکٹ بال کھیل کے فروغ اور […]

مجھے بھی ناظرین کی عزت اور محبت چاہیے: میرا

پاکستانی فلم اسٹار میرا نے حالیہ جذباتی انٹرویو میں اپنے لیے عزت اور محبت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر خواتین فنکاروں کی طرح احترام کی حقدار ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ میرا نے سیکڑوں فلموں اور متعدد ٹی وی پراجیکٹس میں کام […]

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

شہریوں نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا شکوہ کیا ہے۔ سبز مرچ کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ دیسی لیموں 400 روپے سے بڑھ کر 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ اسی طرح ٹماٹر کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

2028ء تک سود کا خاتمہ اب آئین بن چکا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2028ء تک سود کا خاتمہ اب آئین بن چکا ہے۔ کراچی میں مولانا فضل الرحمان نے کاروباری شخصیت عارف حبیب سے ملاقات کی اور پاکستان کے معاشی حالات پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بدامنی […]

ابوظہبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، حکام کی تصدیق

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ابوظبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے حملے کی تصدیق بھی کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ براکہ نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اُٹھی تھی، سعودی بارڈر کے قریب الظفرہ میں قائم پلانٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P