بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: سرفراز بگٹی

 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، شفافیت اور جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت نے صوبے کی پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026 متعارف کرا دی، صوبے میں […]

واٹس ایپ کا میسج غائب ہونے سے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے موجود ڈِس اپیئرنگ فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ طے شدہ وقت کے بعد خود بخود غائب ہو جانے والے فیچر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ٹائمر آپ کے میسج ‘سینڈ’ کرتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور اس کا مطلب ہے […]

ناسا کی خلائی مشنز کیلئے طاقتور چپ کی تیاری

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا ایک نئی اور انتہائی طاقتور کمپیوٹر چِپ تیار کر رہا ہے جو مستقبل میں خلا کی گہرائیوں میں بھیجے جانے والے خلائی جہازوں کے آپریشنز کو یکسر بدل سکتی ہے۔ ایک کمرشل پارٹنر شپ کے تحت تیار کیا جانے والا یہ جدید پروسیسر خلائی جہازوں کو اس قابل بنائے گا کہ […]

سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش کو 156 رنز کی برتری حاصل

سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 156 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنالیے۔ محمود حسن جوئے 52، مومن الحق 30 اور تنزید حسن 4 […]

بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز کر دی گئی۔ ایف پی سی سی آئی نے بجٹ 27۔2026 کے لیے تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دیں۔بجٹ تجاویز میں یہ تنخواہ دار طبقے […]

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثناء کی قیادت میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، ارم جاوید، ایمان فاطمہ اور عالیہ ریاض شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں […]

آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر پیٹرول […]

لندن: شاہی خاندان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران دوران ڈیوٹی سو گئے

ونزر کاسل میں شاہی خاندان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران دوران ڈیوٹی سو گئے، غفلت کا مظاہرہ کرنے کے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق میٹ پولیس کی رائلٹی اینڈ اسپیشلسٹ پروٹیکشن ٹیم کے چند افسران سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ افسران پر اپنی پوسٹ بلاجواز چھوڑنے […]

بھارت کی ایٹمی ہمسایہ ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن، تباہی دوطرفہ ہوگی: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی ایٹمی ہمسایہ ملک کو جغرافیہ سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن، جنگی جنون اور اشتعال انگیزی کی مظہر ہے، پرامن بقائے باہمی کا راستہ اختیار کرے۔ بھارت کے آرمی چیف […]

ایرانی صدر کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P