دنیا میں منفرد مثال، پاکستان، چین دوستی وقت کی ہرآزمائش پر پوری اتری: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا میں منفرد مثال پاکستان، چین دوستی وقت کی ہرآزمائش پر پوری اتری ہے، پاکستان سب سے پہلا مسلم ملک تھا جس نے چین کو تسلیم کیا۔ چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، صدر […]

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ روز غیر اعلانیہ دورے پر تہران پہنچے جہاں انہوں […]

ایرانی سپریم لیڈر کا افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے افزودہ یورینیم ملک سے باہر منتقل کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی قیادت کا مؤقف ہے کہ یورینیم کے ذخائر کو بیرونِ ملک بھیجنے سے ایران مستقبل میں ممکنہ حملوں کے مقابلے میں کمزور ہو سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ہدایت […]

شیر افضل نے گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلیے آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی

وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر کردی گئی جو کہ شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا […]

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 12 مجرمان کے ضمانتی مچلکے، شورٹی بانڈز ضبط کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں 12 سزا یافتہ اشتہاری مجرمان کے ضمانتی مچلکے اور شوررٹی بانڈز ضبط کرنے حکم دیدیا۔   عدالت نے مجرمان کے ضامنوں کو جاری شوکاز نوٹسز کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ملزمان کے ضمانتی مچلکوں کو ضبط اور ضامنوں کو […]

ایرانی صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، جنگی تیاریوں پر اہم تبادلہ خیال

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کمانڈر انچیف امیر حاتمی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کی جنگی تیاریوں اور دفاعی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی فوج نے اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری کے ذریعے ملک کی دفاعی صلاحیت اور طاقت کا مؤثر […]

آئین، جمہوریت کو بےمعنی بنانےکی کوششیں خطرناک ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بے معنی بنانے کی کوششیں ملک کے لیے خطرناک ہیں۔ کراچی میں ملاقات کےلیے آئے پیپلز پارٹی کے وفد سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کو مضبوط اور عوامی رائے کا حقیقی ترجمان بنانا […]

پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد دوروں کا انکشاف

منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی اور اس کے سابق شوہر رانا اکرم کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، جس میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے دوروں کی تفصیلات شامل ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی صرف ایک مرتبہ پاکستان سے باہر گئی، وہ 25 دسمبر 2018ء کو کراچی سے باکو روانہ ہوئی تھی […]

حرمین شریفین نے خطبہ حج 2026 کے لیے خطیب کا اعلان کر دیا، کون ہیں وہ خوش نصیب جانیے

سعودی عرب میں رواں سال خطبۂ حج دینے کے لیے مسجد نبوی ﷺ کے معروف امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ وہ 9 ذی الحج 1447 ہجری بروز منگل 26 مئی کو میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاج کو خطبہ دیں گے۔ […]

شمالی وزیرستان میں سینٹائزیشن آپریشن، 24 گھنٹوں میں 22 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج دہشت گردوں کے خلاف […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P