اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا۔ جرمن صدر کے نام پیغام میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں ہونے والا امریکی اسرائیلی حملہ واضح جارحیت تھا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ […]
