سونے کے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نرخ گر گئے، چاندی کی قیمت برقرار

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخ اپنی جگہ برقرار ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر […]

ہانیہ عامر کی ’شارٹ ہیئر گینگ‘میں انٹری نے مداحوں کو چونکا دیا، نیا روپ وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی سجل علی اور صبور علی کی طرح اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرتے ہوئے مختصر بالوں والا نیا لُک اختیار کرلیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے ہیئر اسٹائل […]

ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی حمایت کی توثیق کی گئی۔

چین: کوئلے کی کان میں دھماکے، 90 افراد ہلاک، کئی زخمی

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔ چینی حکام […]

ملتان: ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کا معاملہ، 9 ڈاکٹر، 1 نرس معطل

ملتان کے نشتر ہسپتال میں مشتبہ ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کے معاملے پر 9 ڈاکٹروں اور 1 نرس کو معطل کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق انکوائری مکمل ہونے تک تمام متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی جاری رہے گی، واقعہ میں ملوث پوسٹ گریجویشن ٹریننگ کرنے والے ڈاکٹرز کی ٹریننگ بھی فوری […]

اب اٹیکنگ کرکٹ کھیلتے ہیں، پریشر ہینڈل کرنے پر کام کر رہے ہیں: فاطمہ ثنا

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ اب ہم اٹیکنگ کرکٹ کھیلتے ہیں، پریشر کیسے ہینڈل کرنا ہے اس پر کام کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ آئرلینڈ میں سہ ملکی سیریز اور ورلڈ کپ آ […]

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت

سندھ پولیس نے کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ تحقیقات میں پتہ چلا کہ ملزمہ […]

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قطر […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع نے  مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران  فیلڈ مارشل اعلیٰ ایرانی  شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ خیال قبل […]

مشرق وسطیٰ صورتحال پر ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا

مشرق وسطیٰ صورتحال پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سپیکر باقر قالیباف مذاکرات وفد کے سربراہ ہوں گے، ایران کی مذاکراتی ٹیم کا ترجمان اسماعیل بقائی کو مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی وزارتِ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P