ایران امریکا مذاکرات میں درست سمت میں پیشرفت ہو رہی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم چینی صدر شی جن پنگ کے 4 نکاتی امن ایجنڈے کی بھرپور تائید کرتے ہیں اور امن کوششوں کی مسلسل حمایت پر مشکور ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف چین کے عظیم عوامی ہال وفد کے ہمراہ پہنچے جہاں چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ان کا پرتپاک استقبال […]
