فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی

فیفا ورلڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کی شاندار رنگا رنگ پہلی افتتاحی تقریب جمعرات 11 جون کو میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے قبل پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگی۔ تاریخ میں پہلی بار امریکا، کینیڈا اور میکسیکو تین مختلف میزبان ممالک میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریبات […]

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی

اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہو گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہر 100 میں سے تقریباً 29 پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غربت کی پیمائش کم از کم ضروری اخراجات پورے […]

قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان

نیشنل سیونگز کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے کئی خوش نصیب افراد کروڑ پتی بن گئے ہیں۔ 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 810678 […]

جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود

جاپان کے شہر اتسونومیا میں ایک خطرناک ریچھ کی موجودگی نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ صورتحال اس قدر سنگین ہو گئی کہ شہر کے اسکول بند کر دیے گئے جبکہ لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے۔ مقامی […]

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے اور چند دنوں کے دوران سونا مجموعی طور پر تقریباً 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ عالمی سطح پر گولڈ کے ذخائر کی فروخت برقرار رہنے اور رسد کی نسبت طلب میں کمی سے سونے اور چاندی […]

بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کل 3 بجے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سینیٹ میں 5 بجے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال کو […]

پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کے لئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں عوام کے لئے سفر اور مال برداری کیلئے نقل و حمل […]

پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی

اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں بجلی کی مجموعی انسٹالڈ پیداواری صلاحیت بڑھ کر 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ مالی سال 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران بجلی کی پیداوار اور توانائی کے استعمال میں نمایاں پیش رفت ریکارڈ کی گئی۔ سروے کے مطابق جولائی تا مارچ مالی سال […]

آزاد کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی کی ڈوریں سرحد پار سے ہلائی جا رہی ہیں، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اس مسئلے پر تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر بات کرنی چاہیے جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی کی ڈوریں سرحد پار سے ہلائی جا رہی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا منفرد آغاز، پہلی بار تین ممالک میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوں گی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز تاریخ میں پہلی بار تین مختلف میزبان ممالک میں منعقد ہونے والی باہم منسلک افتتاحی تقریبات سے ہوگا جو گزشتہ ورلڈ کپ ایڈیشنز کی روایتی واحد افتتاحی تقریب سے منفرد ہوگا۔ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا مشترکہ طور پر 48 ٹیموں پر مشتمل توسیع شدہ ورلڈ کپ کی میزبانی کر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P