کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی متعدد مالی ضروریات تھیں، مذاکرات سے متفقہ حل نکالا گیا، طے ہوا کہ صوبوں سے صرف قومی […]

کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا کہ حکومت ’نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025 کے تحت کینسر اور دیگر بیماریوں کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی مقامی تیاری کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کی مقامی پیداوار میں استعمال ہونے […]

ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم

بجٹ 27-2006 میں ایکسپورٹ انکم پرعائد ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم کردیا گیا۔ وزیرخزانہ تقریر میں بتایا کہ ایکسپورٹ فنانس سکیم کےتحت مارک اپ کی شرح19 فیصد سے کم کرکے4.5 فیصد کردی گئی۔ دوسری جانب پاکستان نے ایل این جی کے لیے قطر اور اٹلی کے ساتھ طویل المدتی معاہدے پر بات چیت کی ہے۔

آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران کو انتہائی سخت نشانہ بنائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار نظام، فضائی دفاع اور دیگر دفاعی صلاحیتوں سمیت اس […]

بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس

محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل اور 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ محکمہ صحت بلوچستان نے 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ تربیتی رجسٹریشن بھی معطل کردی ہے اور ان کے خلاف باضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند کے مطابق عدلیہ کے احکامات […]

لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی انسٹا اسٹوری میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اسپتال گئی اور کسی نے اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔ […]

لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کہا کہ لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج کا حق رکھتی ہے، تاہم کسی […]

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی۔ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) طریقہ کار کے تحت 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلا دیشی […]

کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اسکرین ایکٹنگ پر واپسی سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں پر حتمی وضاحت سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی آفیشل ٹیم نے حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ 2027ء میں اداکاری کی دنیا میں واپسی […]

وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی قیادت کو مبارکباد دی۔ 7 جون کو ہونے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P