دباؤ، دھمکیوں اور منفی پروپیگنڈے سے نہیں ڈریں گے، مومنہ اقبال کا دوٹوک مؤقف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے آگے جھکنے والے نہیں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہیں گے۔ مومنہ اقبال نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی بہن رمشا اقبال کی میڈیا سے گفتگو شیئر کرتے […]
