نورا فتحی نے فٹبال شائقین کیلئے نیا ترانہ ’چیمپئنز‘ جاری کردیا
بھارتی اداکارہ، گلوکارہ اور ڈانسر نورا فتحی نے فٹبال کے شائقین کے لیے اپنا نیا ترانہ دی وکٹری اینتھم: چیمپئنز (The Victory Anthem: Champions) جاری کردیا۔ نورا فتحی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے گانے کی ریلیز کا اعلان کیا۔ میوزک ویڈیو میں وہ فٹبال جرسی زیب تن کیے مداحوں کے ساتھ پُرجوش رقص […]
