گوگل نے میٹا کو بڑا جھٹکا دے دیا، جیمنی اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیاں

گوگل نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے اپنے اے آئی ماڈلز کے استعمال پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میٹا نے گوگل سے اپنی مصنوعی ذہانت منصوبوں کے لیے زیادہ کمپیوٹنگ صلاحیت کی درخواست کی تھی، تاہم گوگل اس طلب کو مکمل طور پر پورا کرنے میں کامیاب نہیں […]

اسحاق ڈار کا بحرینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بحرین کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد ایم او یو پر دستخط کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کے […]

ویسٹ انڈیز کی سری لنکا کیخلاف ریکارڈز کی بارش، جنگو اور روسٹن چیز کی 401 رنز کی تاریخی شراکت

ویسٹ انڈیز کے بلے باز عامر جنگو اور روسٹن چیز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چھٹے وکٹ کی سب سے بڑی شراکت قائم کرتے ہوئے متعدد ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ دونوں بلے بازوں نے چھٹی وکٹ کے لیے 401 رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی، جو ٹیسٹ کرکٹ میں […]

پاکستان میں جلد ہی پہلا مقامی اسکیم کا کریڈٹ کارڈ متعارف کروایا جائے گا

 پاکستان میں جلد ہی پہلا مقامی اسکیم کا کریڈٹ کارڈ متعارف کروایا جائے گا، بینکوں اور مالیاتی اداروں کو آن لائن بینکاری کی خدمات فراہم کرنے والی ون لنک یہ کریڈٹ کارڈ کے پاک اسکیم کے تحت متعارف کروائے گی۔ اس طرح پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہو جائے گا جن کی اپنی پے […]

خلیجی ممالک بیرونی مداخلت کے بغیر سکیورٹی فریم ورک تشکیل دیں: ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کا انخلا اور حملے روکنا مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ کی ذمہ داری ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں کے جواب میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد خلیجی ممالک کے ساتھ ایک مشترکہ […]

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق کراچی کے تاجر کی نماز جنازہ ادا

 بلوچستان کے علاقے دشت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کراچی کے تاجر علی مرتضیٰ کی نماز جنازہ طارق روڈ کی رحمانیہ مسجد میں ادا کر دی گئی، جس میں اہلخانہ، عزیز و اقارب، تاجر رہنماؤں اور تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں تاجر رہنما رضوان عرفان، […]

ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔ الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دو دو گول […]

امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے

ایرانی نے امریکی جارحیت کے جواب میں بحرین اور کویت میں واقع امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحرین اور کویت میں امریکی تنصبیاب کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا۔ جاری بیان کے مطابق ایرانی نیوی اور […]

اکشے کمار نے’ویلکم ٹودی جنگل’ کا گانا 104 بخار میں شوٹ کیا، اداکارہ کا انکشاف

اداکارہ اکشرا سنگھ نےا نکشاف کیا ہےکہ اکشے کمار نے فلم ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ کا ایک گانا تیز بخار میں شوٹ کیا۔ بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کو سپر اسٹار اکشے کمار کے ساتھ فلم ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ میں گانا ‘گھیس گھیس’ کرنے کا موقع ملا۔ اس حوالے سے اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو […]

مریخ پر زندگی کا اشارہ؟ ناسا روور کی بڑی دریافت سامنے آگئی

ناسا کے پرزیورینس روور نے مریخ کی چٹانوں میں پیچیدہ کاربن مالیکیولز دریافت کیے ہیں جو پہلے ہی اس لیے زیرِ بحث ہیں کہ ان میں قدیم خردبینی زندگی کے ممکنہ نشانات موجود ہو سکتے ہیں۔ روور کے شرلوک آلے کے ذریعے حاصل کردہ پیمائشوں میں برائٹ اینجل آؤٹ کراپ کی مٹی پتھریلی چٹانوں میں نامیاتی کاربن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P