فیفا ورلڈکپ: مسلم کھلاڑیوں کیلیے ’پلیئر آف دی میچ‘ ٹرافی میں بڑی تبدیلی کردی گئی
فیفا نے 2026 فیفا ورلڈکپ کے دوران مسلم کھلاڑیوں کے مذہبی عقائد اور ثقافتی حساسیت کا احترام کرتے ہوئے ’پلیئر آف دی میچ‘کی تقریب اور ٹرافی میں اہم تبدیلی متعارف کرا دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت منتخب کھلاڑیوں کے لیے شراب کی برانڈنگ کے بغیر بیک ڈراپ اور خصوصی ٹرافی پیش کی جارہی ہے۔ […]
