ماشکیل کئی روز سے بجلی سے محروم، طوفانی ہوائوں سے مین لائن کے متعدد کھمبے گر گئے

ماشکیل( آئی این پی ) ماشکیل میں گزشتہ دنوں آنے والی شدید طوفانی ہواوں کے باعث بجلی کی مین لائن کے متعدد کھمبے گرنے کے بعد پورا علاقہ کئی روز سے بجلی سے محروم ہے بجلی کی مسلسل بندش کے باعث برف کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں ایک […]

فیفافٹبال ورلڈکپ کے ناک آﺅٹ مرحلے کا شیڈول جاری

فلاڈیلفیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا فٹ بال ورلڈکپ 2026 ءکے سلسلے میں مقابلے زور و شور سے جاری ہیں ۔ تمام ٹیمیں اگلے مرحلے میں جانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ۔ اب جبکہ فیفا ورلڈکپ کا گروپ مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے اور 32 ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہیں […]

مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے عدلیہ کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال سے ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ملک اور عوام کے متاثرہ حقوق کی بحالی کے لیے ملکی […]

جدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کیلیے پاکستانی اور چینی کمپنی میں ایم او یو سائن

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان۔چین شراکت داری ملک میں نئے صنعتی انقلاب کی بنیاد بنے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون میں ایک اہم سنگِ میل موون پک ہوٹل، سینٹورس اسلام آباد میں سیگولز گروپ (پاکستان) […]

پاکستان عالمی کرپٹو اپنانے کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین  بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی کرپٹو اپنانے کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ زیورخ میں عالمی فورم سے خطاب میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ  دنیا کے مالیاتی قواعد دوبارہ لکھے جا رہے ہیں، پاکستان ٹوکنائزڈ فنانس کے […]

قدرت کا کرشمہ: وینزویلا میں ٹنوں ملبے تلے دبی نومولود بچی 3 روز بعد زندہ مل گئی

وینزویلا میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کے تین دن بعد ٹنوں ملبے تلے دبی نومولود بچی زندہ مل گئی۔ وینزویلا میں تین روز قبل 40 سیکنڈ کے وقفے سے دو تباہ کن زلزلوں نے ایسی تباہی مچائی کہ اب تک 1500 کے قریب اموات سامنے آ چکی ہیں، ہزاروں زخمی جب کہ 70 ہزار […]

سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کےسفارتی محاذ پر  پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی۔    کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بزدلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسزکی […]

خلا سے بادلوں کی دنگ کر دینے والی تصاویر وائرل

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے خلا سے گہرے بادلوں کی شاندار تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ اگر زمین سے بادلوں کی طرف دیکھا جائے تو یہ ایک خوبصورت نظارہ پیش کرتے ہیں لیکن خلا سے وہ بالکل ہی مختلف منظر پیش کرتے ہیں۔   ناسا کی خلا باز جیسیکا میئر نے بین […]

سعودی عرب میں آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافر جاں بحق

سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ سعودی وزارت توانائی کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں 14 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ سعودی وزارت  توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد سعودی شہری  […]

لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026ء کے دوران نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026ء کے دوران ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لیونل میسی اردن کے خلاف میچ میں گول کر کے فیفا ورلڈکپ کے دوران مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ نیا ریکارڈ قائم کر کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P