پاکستان کے ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی، آٹھویں بار عالمی چیمپئن بن گئے

پاکستان کے مایہ ناز ای سپورٹس کھلاڑی ارسلان ایش نے ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایوولیوشن چیمپئن شپ سیریز (ایوو) 2026 میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارسلان ایش نے جنوبی […]

کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے؛ ویڈیو وائرل

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں سیاہ دھویں کے بادل چھاگئے اور جائے حادثہ کی جانب ایمبولینسوں کا جاتے دیکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خوفناک دھماکا کابل کے علاقے پروان سوہ میں ہوا جو جو شہر کے چوتھے پولیس ڈسٹرکٹ […]

بین اسٹوکس کے الوداعی میچ میں انگلینڈ کو عبرتناک شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام تلخ شکست پر ہوا، نیوزی لینڈ نے میزبان ٹیم کو 160 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں  یہ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ میں 20 سیریز میں صرف […]

قطر نے تمام بحری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دیں

قطر نے ملک میں بحری سفر اور تمام سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے نوٹس تک تمام جہاز رانی، بحری آمدورفت اور دیگر سمندری سرگرمیاں عارضی طور پر بند رہیں گی۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ […]

مہمانوں کو نشانہ بنانا بلوچستان کی روایات کے منافی ہے،وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ(این این آئی) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی فیملی پر حملے کے واقعے کا سخت نوٹ لیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اوربے گناہ افراد کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں ہے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاءلانگو نے علی مرتضیٰ کے قتل پر […]

حکومت بلوچستان کا اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سخت اقدامات

نصیرآباد :حکومت بلوچستان کی جانب سے عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔انہی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر صحبت پور کی ہدایت پر آج تحصیلدار مانجھی پور حبیب اللہ کی زیرِ نگرانی مانجھی پور بازار میں پرائس کنٹرول مہم کے سلسلے […]

خضدار ‘ مل میں گرمی کی شدت میں اضافہ پارہ 44 سنٹی گریڈ تک جا پہنچا

مل(نامہ نگار)مل‘ گرمی کی شدت میں اضافہ پارہ 44 سنٹی گریڈ تک جا پہنچا شدید گرمی اور حبس کے باوجود کیسکو کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری 21 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم غریب طبقہ صرف تین گھنٹے بجلی کے آسرا پر جی رہے ہیں دوپہر 12 بجے […]

کوہلو میں محکمہ لائیو اسٹاک کا واحد ڈیری فارم شدید خستہ حالی کا شکار

کوہلو (آن لائن) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ لائیو اسٹاک کا واحد ڈیری فارم شدید خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے، جس کے باعث وہاں تعینات عملے اور موجود جانوروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق 1984 میں قائم ہونے والے اس ڈیری فارم کی عمارت گزشتہ کئی دہائیوں سے مرمت […]

امن، استحکام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے حکومت پرعزم ہے ‘ سرفراز بگٹی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کو یہاں اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر […]

گوادر سے ایران ٹرانزٹ تجارت کے لیے مختصر ترین زمینی راہداری فعال

گوادر(این این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) نے ایران کے ساتھ ٹرانزٹ تجارت کے لیے سی جی او 05/2026 کے تحت معلوماتی رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں جن میں گوادر بندرگاہ سے گبد–ریمدان سرحدی گزرگاہ کے ذریعے ایران تک سامان کی ترسیل کے طریقہ کار اور دستیاب سہولتوں کی تفصیلات بیان کی گئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P