صحبت پور میں ٹماٹر 550 روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

صحبت پور ضلع بھر میں ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور مارکیٹ میں 550 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے، جس کے باعث دکانداروں اور گاہکوں میں آئے روز تو تو میں میں ہو رہی ہے۔ ٹماٹر کی قیمتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ لوگوں نے […]

وڈھ بازار میں اشیا خوردونوش اور پٹرول کی شدید قلت، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

  خضدار: وڈھ بازار میں اشیا خوردونوش اور پٹرول سمیت دیگر ضروری سامان کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث عوام کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بازار میں ضرورت کا سامان دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اشیا کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں […]

دوحہ میں اہم مذاکرات، ٹرمپ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، جس کے لیے دوحہ میں اہم مذاکرات کا انعقاد کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دوحہ مذاکرات میں امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شریک ہوں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے […]

بلوچستان کے شمال اور شمال مشرقی اضلاع میں یکم سے 4 جولائی کے دوران بارش کی توقع

محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو سکتا ہے، بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ […]

فضا علی کی ویڈیو پر یاسر نواز اور دانش نواز کا مذاق، ویڈیو وائرل

اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز اور ان کے بھائی دانش نواز نے اداکارہ فضا علی اور ان کے شوہر اعجاز خان کی وائرل رومانوی ویڈیو کو منفرد مزاحیہ انداز میں ری کریئیٹ کرکے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ فضا علی ان دنوں اپنے شوہر اعجاز خان کے ساتھ بنائی گئی رومانوی […]

ناسا کا پرانی خلائی دوربین کو بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر کا ریسکیو مشن

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تقریباً 22 سال پرانی سوئفٹ آبزرویٹری کو زمین پر واپس گرنے سے بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک خصوصی ریسکیو مشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مشن کے تحت نجی خلائی کمپنی کیٹالِسٹ اسپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ تین بازوؤں والا روبوٹک خلائی جہاز سوئفٹ […]

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ، کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: حکومت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے اور بین الاقوامی برادری نے اس معاہدے کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کو مزید تقویت بخشی ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک […]

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار، اموات 1500 سے متجاوز

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر برقرار ہے، جہاں 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے والے درجہ حرارت نے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر کر دیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق شدید ہیٹ ویو کے باعث یورپ بھر میں اب تک تقریباً 1500 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، جبکہ اسپتال گرمی سے متاثرہ […]

جنوبی لبنان سے انخلا حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے مشروط ہے: اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے تک جنوبی لبنان سے مزید انخلا نہیں کیا جائے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنوبی لبنان، شام اور غزہ کے سکیورٹی زونز سے انخلا نہ کرنے کے معاملے پر امریکی سینٹکام کے کمانڈر سے اتفاقِ رائے پایا گیا ہے۔ […]

پاکستان سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، افغان سفیر

پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے طلوع نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ افغان حکومت کی پالیسی پاکستان کے ساتھ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P