ہمت ہے تو آؤ دھرنا دو، پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بھاگ گئی: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ اور دھرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہے تو آؤ اور دھرنا دو، ان کی کوئی تیاری نہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اب دھرنے […]

ضلع کیچ کےعلاقے مزابند رینج میں فتنہ الہندوستان کا ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ضلع کیچ کےعلاقے مزابند رینج میں فتنہ الہندوستان کا ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فورسزنےمصدقہ اطلاعات پرپاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی نقل وحرکت کا پتہ لگایا، سکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]

ملک میں مہنگائی کی رفتار میں اضافہ، سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گئی

مالی سال 2026-27 کے دوسرے ماہ ستمبر کے تیسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رہا، اور حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی رفتار میں 0.99 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 10.64 فیصد […]

چینی اور امریکی افواج نے ’فسطائی جارحیت‘ کے خلاف شانہ بشانہ جنگ لڑی ہے: چینی صدر

وائٹ ہاؤس میں اپنی گفتگو کے دوران چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب چینی اور امریکی فوج نے ’فسطائی جارحیت‘ کے خلاف شانہ بشانہ جنگ لڑی تھی۔ انہوں نے کہا ’چینی عوام نے تاریخ کے اس باب کو کبھی فراموش نہیں کیا اور نہ ہی امریکی […]

عراق میں قبائلی سردار کے بیٹوں کی شادی جس کے لیے ایک ہزار سے زیادہ بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ ذبح کیے گئے

گذشتہ چند روز سے جنوبی عراق کے صوبے ذی قار کے شہر ناصریہ کے صحرائی علاقے میں قبیلہ بدور کے سردار شیخ کے دو بیٹوں کی شادی کی تقریب کے حوالے سے کافی بحث ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں وسیع میدان میں مویشیوں کو دیکھا جا سکتا […]

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہر میں کنٹینرکو حفاظتی اقدامات کے طور پر رکھا گیا ہے، کنٹینرسڑک کنارے پڑے ہیں اور […]

افغانستان میں ڈرون ذخیرہ اور لانچ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان 23 ستمبر 2026 کو افغان سرزمین سے پاکستان میں ڈرونز کے ذریعے کی جانے والی دانستہ اور غیر قانونی دراندازی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، یہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی اور جارحیت کی ایک […]

ٹام کروز کی ’ڈِگر‘ کا لندن میں شاندار پریمیئر، شہزادہ ولیم اور کیٹ بھی شریک

ٹام کروز کی نئی فلم ’ڈِگر‘ کے لندن پریمیئر نے اس وقت خاص توجہ حاصل کرلی جب شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ بھی تقریب میں پہنچ گئے۔ فلم کی عالمی نمائش سے قبل ہونے والی اس تقریب نے لندن کے لیسٹر اسکوائر کو فلمی ستاروں کے ساتھ شاہی رنگ بھی دے دیا۔ شہزادہ ولیم اور […]

ہماری بات سنی جائے، نہیں چاہتے عوام اور قانون کے رکھوالے آمنے سامنے ہوں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حکومت کو لانگ مارچ کے حوالے سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بات سنی جائے کیونکہ ہم نہیں باہتے عوام اور قانون کے رکھوالے ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ […]

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے، جبکہ تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان گروپ میں 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P