Asif Web desk – صفحہ 349 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

ھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک مہینے کی توسیع کر دی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بتایا کہ بھارت کے لیےفضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں پرپاکستانی فضائی حدود کی بندش ایک ماہ کے […]

تہران کی جیل میں فرانسیسی، یورپی قیدی موجود، اسرائیلی حملہ ناقابل قبول ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانس نے تہران کی جیل پر اسرائیلی حملے پر شدید ردعمل دیا ہے، جہاں 2 فرانسیسی شہریوں سمیت دیگر یورپی افراد قید ہیں۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں-نوئل بارو نے ایکس پر لکھا کہ یہ ناقابل قبول ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایوین جیل پر ہونے والے حملے […]

مائیکرو سافٹ کا پاس ورڈز کو مکمل طور پر ختم کرنیکا فیصلہ

کمزور پاس ورڈز کا استعمال اکثر اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کچھ کمپنیاں دہائیوں پرانے پاس ورڈز سسٹم کو ہی مکمل طور پر ختم کر دینا چاہتی ہیں۔ مائیکرو سافٹ ایسی ہی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس میں بہت جلد اکاؤنٹس کے لیے پاس ورڈز […]

عمران خان سیاسی لوگوں کو آگے لے کر آئیں: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سیاسی لوگوں کو آگے لے کر آئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بیرون ملک میں بیٹھی ہے، ہم اور کارکن عدالتوں […]

شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ؛ ایرانی میڈیا کا دعویٰ

شام میں واقع امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے مغربی الحسکہ صوبے میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے فوراً بعد امریکی فوجی اڈے کے مرکزی داخلی […]

پیپلز پارٹی کو معلوم نہیں کہ حکومتی بنچز پر بیٹھنا ہے یا اپوزیشن میں: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو معلوم نہیں کہ اس کو حکومتی بنچز پر بیٹھنا ہے یا اپوزیشن میں۔ عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  بجٹ کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے 8 جولائی 2024ء کو سندھ کی […]

بانی جب حکم دیں گے اسمبلی تحلیل کرنے میں وقت نہیں لوں گا، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب حکم دیں گے اسمبلی تحلیل کرنے میں وقت نہیں لوں گا، بجٹ میں بانی کی ہدایات کے مطابق تبدیلیاں لائیں گے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور  نے کہا کہ صوبے میں مالیاتی ایمرجنسی […]

تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، روس ایرانی عوام کی مدد کے لیے تیار ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ تہران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے۔ […]

امریکی جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کیلئے فری ہینڈ مل گیا ہے، ایرانی فوج

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت نے مسلح افواج کو جوابی کارروائی کے لیے فری ہینڈ دے دیا ہے۔ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے یہ بات اتوار کو شمالی مرکزی اور وسطی ایران میں […]

آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کو شدید خطرناک قرار دے دیا

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کو شدید خطرناک قرار دے دیا۔ رافیل گروسی کا کہنا تھا کہ جوہری تنصیبات پر حملے سرحدوں سے باہر بھی تابکاری پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ سربراہ آئی اے ای اے نے کہا کہ فوجی کشیدگی […]