Asif Web desk – صفحہ 348 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بھارتی سبسڈی ناکام، پاکستانی چاول کی برآمدات مستحکم

بھارت کی جانب سے چاول پر بھاری سبسڈی اور سستی قیمتوں کے باوجود پاکستانی برآمد کنندگان نے معیار اور حکمت عملی کے ذریعے عالمی منڈی میں اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بھارت کی برآمدات پر دی جانے والی بھاری سبسڈی کے باوجود پاکستان کی چاول کی برآمدات نمایاں طور پر متاثر نہیں ہوئیں، جس کی […]

ایران اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی پائیدارای پر یقین نہیں: روس

روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس کو جنگ بندی معاہدے کی پائیداری پر یقین نہیں، جنگ بندی کا خیرمقدم اس وقت کریں گے جب اس پر عمل ہوگا، ماسکو امن کا خواہاں […]

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف اور سجاد کی پری کوارٹر تک رسائی

کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ میں سجاد اور آصف کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔  ایونٹ کے دوسرے روز صبح کے سیشن میں محمد آصف اور محمد سجاد کامیاب قرار پائے، دونوں پلیئرز نے گروپ میں 2، 2 میچز جیت کر پری کوارٹر میں رسائی یقینی کرلی۔ محمد آصف نے صبح […]

شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری کے علاوہ کھیلوں میں بھی کافی دلچسپ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ دنیا بھر میں کئی کرکٹ فرینچائزز کے مالک ہیں۔ شاہ رخ خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025ء کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے 2 […]

ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھروور ارشد ندیم نے بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ارشد ندیم نے لاہور میں اولمپک ڈے کی تقریب میں شرکت کی، خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اولمپک ڈے کی وجہ سے کھیلوں سے آگاہی ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایتھلیٹس کےلیے اس دن کو […]

بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش سکواڈ میں مہدی حسن مرزا (کپتان)، تنزید حسن، پرویز حسین ایمان، محمد نعیم، نجم الحسن شانتو، توحید ہریدوی، لٹن داس، جاکر علی، شميم حسین، رشاد حسین، تنویر اسلام، مستفیض الرحمٰن، تنزیم حسن، […]

قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے ایران کے کیخلاف اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ کمیٹی نے ایران امریکا تعمیری مذاکرات کے […]

امریکی حملے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے، اسرائیلی پاور پلانٹ تباہ، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے میں ایک پاور پلانٹ تباہ ہوگیا اور متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے مختلف حملوں میں ایران […]

ایران ایک سے 2 دن میں ہماری افواج پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی حکام

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران ردعمل دیتے ہوئے امریکی افواج پر جلد حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 2 امریکی حکام نے بتایا کہ امریکا کا ماننا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے والے جوابی حملے جلد کر سکتا ہے، حالاں کہ امریکا اب […]

بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، پانی پر جنگ لڑنا پڑی تو اگلی جنگ بھی جیتیں گے، ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]