Asif Web desk – صفحہ 337 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بنگلہ دیش: مفرور سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو توہینِ عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کی غیر موجودگی میں چھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے گزشتہ سال اقتدار سے بے دخلی کے بعد یہ پہلا […]

غزہ: اسرائیلی حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اور اُن کے خاندان کو شہید کردیا گیا۔ انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر مروان السطان کو غزہ سٹی میں ایک اسرائیلی حملے میں اُن کے خاندان سمیت شہید کردیا گیا۔ صہیونی فوج کی جانب سے یہ حملہ غزہ سٹی کے جنوب مغرب میں ایک […]

شدید بارشوں اور سیلاب سے ایک ہفتے میں 64 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران 64 افراد جاں بحق اور 117 زخمی ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ اموات خیبر پختونخوا میں ہوئیں، جہاں 23 افراد جاں بحق ہوئے، […]

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون باضابطہ طور پر معطل کردیا

تہران نے اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے ( آئی اے ای اے) کے ساتھ تعاون باضابطہ طور پر معطل کر دیا، یہ اقدام اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد اُٹھایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 13 جون کو ایران […]

پاکستان ترقی پذیر ممالک سے کامیاب ایس ایم ای ماڈلز سیکھنے کا خواہاں ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک سے کامیاب ایس ایم ای ماڈلز سیکھنے کا خواہاں ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سپین میں انٹرنیشنل بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں ایس ایم ایز معیشت کا 40 فیصد، برآمدات کا 25 فیصد حصہ ہیں، وزیر […]

پاکستان کے 6 کھلاڑی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کے چھ نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جنوبی کوریا میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے مختلف ایج کیٹیگریز میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، بوائز انڈر-19 کیٹیگری میں عبداللہ […]

جاپان؛ جون میں گرمی کا 127 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

رواں برس جاپان کی تاریخ کا گرم ترین جون ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ اس بار جون ملکی تاریخ کا سب سے گرم ترین جون ثابت ہوا جس میں اوسط درجہ حرارت معمول سے 2.34 ڈگری زیادہ رہا۔ محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ درجہ حرارت […]

دنیا کی قدیم ترین چٹان کہاں ہے؟

دنیا کی قدیم ترین چٹان کینیڈا میں موجود ہے جسے Acasta Gneiss کہا جاتا ہے۔ یہ چھوٹی چٹان شمال مغربی کینیڈا میں دریائے اکاسٹا کے قریب پائی جاتی ہے جسکی عمر تقریباً 4.03 ارب سال ہے۔ ماہرین نے اس کی تشخیص یورینیم اور سیسے پر مبنی ریڈیو میٹرک ڈیٹنگ کے طریقہ کار سے کی۔ اس […]