Asif Web desk – صفحہ 338 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انسٹاگرام پر اسپاٹیفائی گانے اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت دستیاب

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ انسٹاگرام کے اس نئے فیچر کی بدولت اب صارفین گانے کا مختصر آڈیو کلپ انسٹاگرام اسٹوری پر براہِ راست سن سکتے ہیں۔ قبل ازیں، انسٹاگرام اسٹوریز میں اسپاٹیفائی گانے صرف کور آرٹ اور ’پلے آن اسپاٹیفائی‘ […]

پاکستانی طلبہ کا تیار کردہ سیٹلائٹ ٹول ’جیو جیما‘ گوگل مقابلے میں بازی لے گیا

اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے طلبہ کی محنت رنگ لے آئی، جب ان کا تیار کردہ سیٹلائٹ امیجری ٹول ’جیو جیما‘ گوگل اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اشتراک سے ہونے والے ایشیا پیسیفک سلوشن چیلنج میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹاپ پوزیشن پر آ گیا۔ سال 2024 میں احمد اقبال […]

ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے فیچر ’بلٹن بورڈز‘ کی آزمائش شروع کردی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام طرز کے نئے فیچر ’بلٹن بورڈز‘ کی آزمائش شروع کردی ہے۔ ٹک ٹاک ایک نیا فیچر ’بلٹن بورڈز‘ متعارف کروا رہا ہے جو انسٹاگرام کے براڈکاسٹ چینلز کی طرز پر تیار کیا گیا ہے۔ اس فیچر کے تحت تخلیق کار (کریئیٹرز) اور […]

بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا

وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا۔ چار دن کی چاندنی کے بعد پھر اندھیری رات آگئی، آج سے میٹر گزشتہ سال کی گرمیوں والی قیمت پر چلے گا۔ شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تو یہ تاثر دیا گیا […]

سوات واقعہ افسوسناک ، سیاست کی بجائے سچائی کیساتھ اسکا جائزہ لینا چاہئے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوات واقعے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے بلکہ اس کا سچائی کے ساتھ جائزہ لینا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں مون سون بارشوں اور اس کے نیتجے میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر بریفنگ دی […]

عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت

عمران خان نے پارٹی قیادت کو دس محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب اپنی بہنوں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج میری بہنوں کو 15 منٹ ملاقات کا وقت ملا، ایک وکیل ظہیر عباس کو ڈیڑھ منٹ ملاقات کی […]

اسلام آباد، پشاور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے 4 ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے لیے ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سندھ، بلوچستان، پشاور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے لیے کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں 4 ہائیکورٹس […]

مستونگ: فتنہ الہندوستان کا تحصیل دفتر، بینکوں پر حملہ، لڑکا شہید، 2دہشت گرد ہلاک

مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے تحصیل دفتر اور بینکوں پر حملہ کر دیا، فائرنگ اور دھماکے میں ایک لڑکا شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے، فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ مستونگ میں دہشت گردوں نے تحصیل دفتر کی تین گاڑیاں اور اہم ریکارڈ […]

برطانیہ میں سال کا گرم ترین دن

برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا اور کینٹ کا علاقے ایسٹ مالنگ میں درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔  لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ایسٹ مالنگ میں آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ لندن میں درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان […]

نیتھن لیون نے آسٹریلوی ٹیم کے سانگ ماسٹر سے ریٹائرمنٹ لے لی

آسٹریلیا کے اسپنر نیتھن لیون نے انوکھی ریٹائرمنٹ لے لی، انہوں آسٹریلوی ٹیم کے سانگ ماسٹر سے ریٹائرمنٹ لے کر جانشین کی بھی نشاندہی کر دی۔ نیتھن لیون آسٹریلیا کے وکٹری سانگ کو لیڈ کرتے تھے، انہوں نے آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں جشن کی قیادت کی ذمے داری چھوڑ دی۔ نیتھن لیون کا […]