نیتھن لیون نے آسٹریلوی ٹیم کے سانگ ماسٹر سے ریٹائرمنٹ لے لی

آسٹریلیا کے اسپنر نیتھن لیون نے انوکھی ریٹائرمنٹ لے لی، انہوں آسٹریلوی ٹیم کے سانگ ماسٹر سے ریٹائرمنٹ لے کر جانشین کی بھی نشاندہی کر دی۔

نیتھن لیون آسٹریلیا کے وکٹری سانگ کو لیڈ کرتے تھے، انہوں نے آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں جشن کی قیادت کی ذمے داری چھوڑ دی۔

نیتھن لیون کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے، انہوں نے جشن منانے کی قیادت ایلکس کیری کو سونپ دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P