دورۂ بنگلا دیش: پاکستان ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے لگے گا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

دورۂ بنگلا دیش: پاکستان ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے لگے گا

دورۂ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے نیشنل اسٹیڈیم میں لگے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے سے قبل پاکستان ٹیم کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے، نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور وسیم جونیئر مکمل فٹ نہیں۔

 

 

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ٹیم میں لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر سلمان مرزا کی شمولیت کا امکان ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.