Asif Web desk – صفحہ 335 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی نائب صدر نے کہا اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان انڈیا پر بہت بڑا حملہ کرے گا: انڈین وزیر خارجہ

انڈیا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ اس کا پڑوسی ملک رواں برس اپریل میں ہونے والے پہلگام حملے سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث ہے۔ انڈین وزیر خارجہ ایس جے شنکر کواڈ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود ہیں اور […]

پی ایس ایل؛ منافع کے تناسب میں تبدیلی سے پی سی بی کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف

پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے فرنچائزز کو کل آمدن کے منافع کے تناسب میں خلاف قاعدہ تبدیلی سے پی سی بی کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ آڈٹ پیرا میں بتایا گیا کہ انتظامیہ کی جانب سے فرنچائز کو دیے […]

ٹرمپ کے 60 روزہ جنگ بندی معاہدے پر اسرائیل متفق؛ حماس کا ردعمل بھی سامنے آگیا

حماس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر کی غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کی جس نئی تجویز پر اسرائیل نے اتفاق کرلیا ہے، ثالثوں کے ذریعے اس کی تفصیلات ہم تک بھی پہنچ گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا کہ تنظیم کے رہنما اس نئی تجویز کا باریک بینی سے جائزہ لے […]

ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں پہلی بار لائن ججز ختم

ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں پہلی بار لائن ججز ختم کر دیئےگئے ہیں۔ ومبلڈن کی سی ای او سیلی بلون مے کہا ہے انہیں افسوس ہے کہ برسوں پرانی روایت ختم کر کے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، اب یہ الیکٹرونک سسٹم دنیا بھر کے مختلف ٹینس ایونٹس میں استعمال کیا جا رہا […]

اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پالیسی کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 120 دن کی ایف بی آر ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اپنے ہر دورے کے دوران […]

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی ہٹا دی، اکاؤنٹس بحال ہونا شروع

بھارت میں پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر عائد کی گئی پابندی اچانک ختم کردی گئی جس کے بعد بھارتی شائقین ایک بار پھر پاکستانی مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے جہاں پاکستانی یوٹیوب چینلز اور اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندیاں لگائی تھیں وہیں فواد خان اور […]

اے آئی فیچرز سے لیس سام سنگ کا فون متعارف

اسمارٹ فونز بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی ایم سیریز کا نیا فون متعارف کرادیا، جسے متعدد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی نے سام سنگ ایم 36 کو پیش کردیا، جسے کمپنی کے حالیہ متعارف کرائے گئے فونز میں سے معیاری فون قرار دیا […]

پاکستان نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

پاکستان چیمپیئنز نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے، یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں پاکستان چیمپیئنز، ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ہمارا […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل نے ماضی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل کی ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر نشریات نے ماضی کے سارے ویوورشپ ریکارڈ توڑ دیے۔ لارڈز کے تاریخی میدان میں 11 سے 14 جون تک کھیلا گیا فائنل سٹار سپورٹس نیٹ ورک پر انڈیا کے بغیر کھیلے گئے ٹیسٹ میچز میں […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ٹاپ 10 بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ بیٹرزکی رینکنگ جاری کردی جس کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کےجو روٹ سرفہرست ہیں، بھارت کے ریشبھ پنت ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے اور آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ 3 درجے ترقی کےبعد 10 […]