Asif Web desk – صفحہ 309 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے […]

لائن لاسز، نااہلی چھپانے کیلئے 244ارب کی اوور بلنگ شرمناک ہے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ لائن لاسز اور نااہلی چھپانے کے لیے اوور بلنگ کے ذریعے عوام پر 244 ارب کا بوجھ ڈالنا انتہائی شرمناک ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘پر ٹویٹ کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ اوور بلنگ کی رقم عوام کو واپس کرنی […]

سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جنرل نشستیں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں میں پی ٹی آئی نے چار جبکہ اپوزیشن نے تین اپنے نام کیں۔ تحریک انصاف کے مراد سعید کو توقع […]

بلوچستان واقعہ: مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل ہونے والا جوڑے کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، خاتون پہلے سے شادی شدہ تھی اور اس کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے کے بارے بتایا کہ واقعے میں جو […]

سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کی دو تہائی اکثریت ، پی پی کا پہلا نمبر

سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی۔ موجودہ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن20، آزاد امیدوار6 ، بی اے پی 4، ایم کیوایم اور اے این پی کے 3،3سینیٹرز منتخب ہو چکے ہیں۔ اسی طرح پیپلزپارٹی 26سینیٹرز کے ساتھ […]

مبینہ غیرت کے نام پر جوڑے کا سفاکانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ بلوچستان میں مبینہ غیرت کے نام پر خاتون اور […]

بلوچستان واقعہ میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان واقعہ کے حوالے سے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔   وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی مذمت کی۔ شہباز شریف نے وزیراعلیٰ بلوچستان […]

بلوچستان واقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کا رد عمل بھی آگیا

بلوچستان میں جرگے کے فیصلے کے نتیجے میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل پر پاکستان تحریک انصاف کا شدید ردعمل بھی سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس بربریت، وحشت اور حیوانیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے، یہ غیرت نہیں، کھلا قتل اور بے […]

وفاقی اداروں میں بلوچستان کے کوٹےمیں اضافہ کر دیا : طارق فضل چودھری

وفاقی وزیرپارلیمانی امورطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں میں بلوچستان کےکوٹےمیں اضافہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمتوں میں اسلام آباد کا کوٹہ سب سےکم ہے، جو سراسرزیادتی کے مترادف تھا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اداروں میں بلوچستان کے کوٹے […]