Asif Web desk – صفحہ 291 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 5000 مکانات کی تعمیر مکمل

ترجمان وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 5000 مکانات کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔ وزارت منصوبہ بندی کے ترجمان نےبتایا کہ بلوچستان میں 27000 مزید مکانات زیرِ تعمیر ہیں، گھروں کی تعمیر پلاننگ کمیشن کے بلوچستان ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پروگرام کا حصہ ہے۔ ترجمان وزارت منصوبہ بندی کے مطابق موسمیاتی […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 135 شہید

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، صیہونی فورسز کی بمباری اور فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں مزید 135 فلسطینی شہید، 771 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 87 فلسطینی امداد کی تلاش میں صیہونی بربریت کا نشانہ بن گئے، خان یونس کے امدادی مرکز کے باہر 30 افراد کو اسرائیلی فائرنگ سے نشانہ بنایا […]

قومی اسمبلی: خاتون کے کپڑے پھاڑنے، ہائی جیکر سے تعلقات پر سزائے موت ختم کرنے کی ترمیم منظور

قومی اسمبلی نے فوجداری قوانین میں 2 ترامیم کی منظوری دے دی جن کے تحت خاتون کے کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر سے ملاقات یا تعلقات پر سزائے موت ختم کردی گئی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم تارڑ نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2025 ایوان […]

کل کا احتجاج آخری نہیں تھا، یہ سلسلہ جاری رہے گا، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرام راجا نے کہا ہے کہ کل احتجاج میں لوگ کیوں نہیں پہنچے پارٹی میں اس پر بات کروں گا، کل کا احتجاج آخری احتجاج نہیں تھا یہ عمل جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل کے […]

امریکا کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، مودی 7 سال بعد چین کا دورہ کریں گے

بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 7 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جو بیجنگ کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری کی ایک اور علامت ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ نریندر […]

زیارات کیلئے بذریعہ سڑک جانے پر پابندی مسترد، ایم ڈبلیو ایم کا زائرین کے ہمراہ ریمدان بارڈر جانے کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین ( ایم ڈبلیو ایم ) نے زیارات کے لیے زمینی راستے سے جانے پر حکومتی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے زائرین کے ہمراہ ریمدان بارڈر کی جانب روانہ ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجا ناصر عباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کربلا زیارات پر جانا […]

پاکستان اور ترک بحریہ کی سپیشل فورسز کے مابین پہلی جنگی مشق کا انعقاد

پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی سپیشل فورسز کے مابین پہلی دو طرفہ مشق کا کراچی میں کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق میں مختلف تربیتی سرگرمیاں شامل تھیں، جن میں مختلف ہتھیاروں کی فائرنگ، سمندر اور خشکی میں مختلف آپریشنز کے مظاہرے اور شہری علاقوں میں فوجی […]

بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں ٹیرف میں ’نمایاں اضافہ‘ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت سے درآمدات پر موجودہ 25 فیصد ٹیرف کو اگلے 24 گھنٹوں میں ’نمایاں طور پر ’ بڑھا دیں گے، کیونکہ نئی دہلی نے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھی ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز اور اے ایف پی‘ کے مطابق ٹرمپ نے […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی وسینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9ارکان کو نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف عمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9 ارکان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق نااہل ہونے والوں میں صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل ، رائے حیدر علی، جنید افضل ساہی، رائے حسن مرتضیٰ، عنصر اقبال سمیت 9ارکان اسمبلی اور […]