Asif Web desk – صفحہ 290 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نیتن یاہو کا آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیاروں کے استعمال کا اعتراف

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے بھارت کے آپریشن سندور میں پاکستان کیخلاف اسرائیلی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صحافی سے گفتگو میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ بھارت نے آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیار استعمال کیے اور اسرائیلی ہتھیاروں نے جنگی میدان میں کارگر ہونے کو […]

قیام امن کیلئے مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہوں: ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے لیے یہ بہت اہم ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ مکمل تباہ ہو چکا ہے، اب میرے لیے یہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان، مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمدات پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، جس کے بعد بھارت پر مجوعی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایگزیکٹو آرڈر کے تحت بھارت پر اضافی 25 فیصد […]

پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

معرکہ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی باز گشت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دو ٹوک ردعمل دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر […]

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ریلیز

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی مناسبت سے وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور عزم و حوصلے کو اجاگر کرنے والا نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ہر سال یومِ آزادی، یومِ پاکستان اور دیگر اہم […]

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی چھلانگ

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹی 20 سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کرلی۔ مڈل آرڈر بیٹر حسن نواز 24 درجے بہتری حاصل کرکے 30 ویں، صائم ایوب 25 درجے ترقی […]

ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ہیں ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے ناجائز طریقے سے لوگوں کو نااہل کیا گیا۔ یہ بات اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد عمران خان کی بہنوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

قومی اسمبلی: غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی۔ قرار دار کے متن میں کہا گیا […]

تاریخ پر تاریخ رقم! پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 45 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ […]