بحری شعبہ قومی معیشت میں 100 ارب ڈالر سے زائد کا حصہ ڈال سکتا ہے، ماہرین
یومِ آزادی کے موقع پر ماہرین نے پاکستان کے بحری شعبے کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے، ان کے مطابق یہ شعبہ قومی معیشت میں سالانہ 100 ارب ڈالر سے زائد کا حصہ ڈال سکتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ نیلی معیشت پائیدار ترقی کے لیے […]