Asif Web desk – صفحہ 283 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ناسا نے خلا میں موجود کچرا صاف کرنے کے نئے فیز کا آغاز کردیا

ناسا نے خلا میں بڑھتے ہوئے فضلات کو صاف کرنے کے لیے ایک نئے مرحلے (Phase) کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضلات پرانے سیٹلائٹس، راکٹ کے ٹکڑوں اور دیگر غیر استعمال شدہ خلائی آلات پر مشتمل ہیں، جو زمین کے مدار میں تیز رفتاری سے گھوم رہے ہیں اور فعال سیٹلائٹس یا مستقبل کے […]

ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری

اگر آپ فری لانسر ہیں یا ورک فرام ہوم کر کے دنیا گھومنا چاہتے ہیں تو کئی ممالک ایسے ہیں جو ڈیجیٹل نوماڈ ویزا کے ذریعے یہ سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ویزا گائیڈ کے "ڈیجیٹل نوماڈ ویزا انڈیکس” کے مطابق 2025 میں یہ 10 ممالک بہترین قرار پائے ہیں۔ اسپین — بہترین انٹرنیٹ، معیاری طبی سہولیات […]

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ پر قبضے کیلئے حملے کے منصوبےکی منظوری دے دی

اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے غزہ پر نئے حملے کے منصوبے کے ’بنیادی تصور‘ کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے غزہ پٹی میں حملے کے منصوبے کے ’ بنیادی تصور’ کی منظوری دے دی ہے۔ دی گارجیئن کے مطابق اس منصوبے […]

ٹرمپ کی بڑی کامیابی: عدالت نے غیر ملکی امدادی ادائیگیوں کی معطلی کے خلاف حکم امتناع خارج کردیا

امریکا کی وفاقی اپیل کورٹ نے اس حکم امتناع کو ختم کر دیا، جس کے تحت امریکی محکمہ خارجہ کو غیر ملکی امداد کی ادائیگیاں جاری رکھنے کا پابند بنایا گیا تھا، عدالتی فیصلے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ […]

بھارت کا چین اور روس کیساتھ روابط بڑھانےکا فیصلہ، جے شنکر ماسکو، وانگ ای نئی دہلی کا دورہ کریں گے

امریکہ کی جانب سے بھاری محصولات عائد کیے جانےکے بعد تجارتی تعلقات میں غیر یقینی صورتحال کے دوران بھارت نے چین اور روس کے ساتھ روابط کو مزید بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر 21 اگست کو روس کا دورہ کریں گے، جہاں وہ روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں […]

ٹرمپ کی بڑی پیشکش: پیوٹن اور زیلنسکی کو ایک میز پر بٹھانے کا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ سہ فریقی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ٹرمپ نے بتایا کہ وہ جمعے کو الاسکا میں پیوٹن کے ساتھ ہونے والے تاریخی سربراہی اجلاس کے فوراً بعد ایک اور میٹنگ کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں زیلنسکی […]

آئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔ دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں […]

ملک بھر میں 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ رواں سال یوم آزادی کو […]

پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ میں پرچم کشائی کی تقریب، قوم کو زبردست خراج تحسین

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مارکہ حق میں پاکستان کی تاریخی فتح اور آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے کامیاب انعقاد کا بھی جشن منایا گیا۔ تقریب کا آغاز ڈپٹی ہیڈ آف مشن بلال محمود چوہدری کی جانب سے […]

وزیراعظم سے سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات، اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی اور  وزیر اعظم کو اے این پی کی جانب سے منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نمائندگی کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ سینیٹر […]