Asif Web desk – صفحہ 277 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ڈیمز بنتے تو جو سیلابی پانی آج زخمت بنا ہوا ہے وہ نعمت ہوتا : علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ڈیمز بنتے تو جو سیلابی پانی آج زخمت بنا ہوا ہے وہ نعمت ہوتا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈیمز بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جتنا پیسہ سیلاب متاثرین پر لگایا اس سے کئی ڈیم بن سکتے تھے، […]

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئیں: شزہ فاطمہ

وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے بتایا کہ ہمارے اندازے کے مطابق پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ڈبل ہیں، وزارت آئی ٹی کا ماننا ہے کہ جو پیسے پاکستان آتے ہیں […]

بیرسٹر گوہر سمیت 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کے حوالے

چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کو جمع کرا دیئے۔ جمع کرائے گئے استعفوں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا استعفیٰ بھی شامل ہے، گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا۔ بیرسٹر گوہر نے استعفیٰ سپیکر آفس جمع کرایا، چیئرمین پی ٹی […]

بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ چل بسے

خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ مفتی کفایت اللہ […]

آبی گزرگاہوں پر تعمیرات کی اجازت دیں گے نہ ہی معاوضہ، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہےکہ آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کے نقصان کا معاوضہ ادا کرنا ممکن نہیں، غیر قانونی تعمیرات کا کوئی ازالہ نہیں ہو سکتا، حکومت آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کی اجازت نہیں دےگی۔ وزیر آباد میں سیلاب کی صورتحال پر میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا […]

رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، سیلاب میں نقصانات پر اظہارِ افسوس اور مدد کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، پاکستان کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار اور ہر قسم کی مدد کی پیشکش کی ہے۔ ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان […]

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 18 افراد ہلاک

روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ جمعرات کی رات بھر جاری رہا، جس میں یورپی یونین اور برٹش کونسل کی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں، اس پر یورپی یونین اور برطانیہ نے […]

پاور ڈویژن کی بارشوں اور سیلاب کے دوران بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( ڈسکوز ) کو بارشوں کے اور سیلاب کے دوران ملک بھر میں بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ملک بھر میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاور ڈویژن نے ڈسکوز کو ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام […]

پاک فوج سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، امدادی سرگرمیوں کے دوران 2 جوان شہید، 2 زخمی ہوئے۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر […]