ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ٹائم اسکوائر سج گیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال (این ایف ایل) کے اسٹار کھلاڑی ٹریوس کیلسی نے نیویارک کے مشہور اور تاریخی ہال ‘میڈیسن اسکوائر گارڈن’ میں باقاعدہ شادی کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہائی پروفائل تقریب کو کافی حد تک نجی رکھنے کی کوشش کی گئی تھی، […]

پریتی زنٹا بھی اے آئی ڈیپ فیک ویڈیوز کا شکار، عدالت سے رجوع کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنی جعلی اے آئی (مصنوعی ذہانت) ویڈیوز، تبدیل شدہ تصاویر اور دیگر غیر مجاز ڈیجیٹل مواد کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں پریتی زنٹا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ان کی شکل و صورت استعمال کرتے ہوئے ڈیپ […]

بھارت: زیورات چور خاتون کی کپڑے پھاڑ کر مالک مکان کو گرفتار کروانے کی کوشش ناکام، کیمروں نے بھانڈا پھوڑ دیا

بھارتی ریاست راجستھان میں ایک خاتون گھر سے زیورات چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گھر کے مالک نے واپسی پر جب ایک غیر خاتون کو اپنے گھر کے اندر پایا تواس سے پوچھ گچھ شروع کر دی۔ گھر میں پھنس جانے کے دوران خاتون نے مالک مکان کو دھمکی […]

اے آئی ایجنٹ کا انسانی مدد کے بغیر کامیاب سائبر حملہ

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ نے کسی انسانی مدد کے بغیر آغاز سے اختتام تک مکمل سائبر حملہ انجام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خودکار حملہ رینسم ویئر کی نوعیت کا تھا جس میں متاثرہ سسٹم کا ڈیٹا انکرپٹ کر دیا جاتا ہے اور […]

عرب لیگ کی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مصر اور مراکش کو کامیابی پر مبارکباد

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے مصر اور مراکش کی قومی ٹیموں کو 2026 ورلڈ کپ میں کامیابیوں پر مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری جنرل نے اس بات کی تصدیق کی کہ عرب ٹیموں کی کامیابی عرب فٹ بال کی نمایاں پیشرفت کی عکاسی کرتی ہے اور اس کی […]

فیفا ورلڈکپ: مصر کی فتح پر غزہ میں جشن کی ویڈیوز وائرل

فیفا ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 مرحلے میں مصر کی تاریخی کامیابی نے غزہ کے محصور اور مظلوم عوام کو بھی خوشی کا ایک نادر موقع فراہم کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بمباری سے تباہ عمارتوں اور عارضی خیموں کے درمیان بڑی تعداد میں […]

فیفا ورلڈکپ: مصر کے ہیڈ کوچ نے فتح فلسطین کے نام کردی

مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد فیصلہ پنالٹیز پر ہوا۔ پنالٹی […]

لاہور: اغوا کے بعد غیرملکی خواتین کا ریپ، بیان حلفی میں خاتون کے ہوش ربا انکشافات

لاہور میں غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی، تشدد اور اغوا کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کیس میں شامل غیر ملکی خاتون اسٹرڈ گیبریلا روبنسن کے مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرائے گئے بیان کا کچھ حصہ منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے […]

ایران سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے، جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاملہ طے کرنا چاہتا ہے، ایران کو جنازے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ امریکہ کی 250ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک ہی دن میں وینزویلا کو […]

رونالڈو کی ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی پنالٹی کک لینے سے قبل ’بسم اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر رونالڈو کی مقبولیت بھی غیر معمولی ہے، جہاں وہ دنیا کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں شامل ہیں، وہ اس وقت مبینہ طور پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P