ایران اور قطر کے درمیان بحری تجارت 5 ماہ بعد بحال

ایران کے دوحہ میں تعینات کمرشل اتاشی عباس عبدالخانی کے مطابق 5 ماہ بعد ایران کی دیّر بندرگاہ اور قطر کی الرویس بندرگاہ کے درمیان جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے مطابق بحری تجارت کی بحالی دوحہ میں ایران اور قطری حکام کے درمیان بات چیت کے بعد ہوئی۔ یہ […]

آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول، ایران کا سخت انتباہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ حساس آبی گزرگاہ کسی بھی بیرونی طاقت کے فوجی مظاہرے کی جگہ نہیں بن سکتی۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، کاظم غریب آبادی نے سماجی رابطے کی ویب […]

فلم انڈسٹری میں خواتین کو غیر مساوی رویے کا سامنا ہے، کریتی سینن

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا کہ فلم انڈسٹری میں آج بھی خواتین کو مرد اداکاروں کے مقابلے میں مختلف اور اکثر غیر مساوی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو میں کریتی سینن نے فلمی دنیا میں اب تک پیش آئی مشکلات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا […]

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ایل این جی کی قیمتوں میں 16.17 فیصد تک اضافہ ہو گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 18.64 ڈالر فی ایم […]

گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور فٹبالر پیئرو ہنکاپی کی قربتوں کی افواہیں گردش کرنے لگیں

امریکی پاپ گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور ایکواڈور کے فٹبالر پیئرو ہنکاپی کے درمیان مبینہ تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب گزشتہ ہفتے نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ کے دوران سبرینا کارپنٹر کو ایکواڈور کی […]

بلوچستان کےسرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی

بلوچستان کےسرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کوئٹہ سے محکمہ تعلیم بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی پر محکمانہ اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بعض تعلیمی اداروں میں جسمانی سزا کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔

سبی:شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

سبی:شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سبی:تلی اور لہڑی ندی سے درمیانے درجے جبکہ دریائے ناڑی نچلے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے ،محکمہ انہار سبی:تلی ندی سے 20ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے،محکمہ انہار سبی:دریائے ناڑی سے 27ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر […]

کوئٹہ: دانہ سر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ

کوئٹہ: دانہ سر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کوئٹہ: شناخت ہونے والے 26 جاں بحق افراد کی میتیں آبائی علاقوں کو منتقل، ایدھی ذرائع کوئٹہ: دانہ سر بس حادثہ جاں بحق افراد کی 33 لاشیں ژوب سول ہسپتال منتقل کی گئیں ، ایدھی ذرائع کوئٹہ: حادثے […]

آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای نے ثابت قدمی، جرات، صبر اور دوراندیشی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P