کوئٹہ‘گرمی کی شدت میں اضافہ‘ بجلی غائب‘ عوام رل گئے
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان کے دےگر علاقوں مےں گرمی کی شدت مےں اضافہ ہونے کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی اور لوڈشےڈنگ مےں100فےصد اضافہ کردےا ہے جس سے شدےد گرمی کے باعث عوام انتہائی مشکلات سے دوچار ہے کےسکو کے افےسر ہو ےا پی آر او وہ عوامی شکاےت سننے کی بجائے موبائل […]
