چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے

چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید لارج لینگویج ماڈلز، آواز کی پہچان، […]

امریکی ریاست میں ٹورنیڈو جیسے بادل نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیوز وائرل

امریکی ریاست پنسلوانیا میں آسمان پر نمودار ہونے والے ایک حیرت انگیز بادل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ ٹورنیڈو سے مشابہ دکھائی دینے والی اس بادل کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی ہزاروں صارفین نے سمجھا کہ علاقے میں طوفانی بگولا بن چکا ہے، تاہم ماہرینِ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ یہ دراصل […]

امریکا ایرن جنگ؛ پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگ گئے؛ مہنگائی کا نیا سیلاب آئے گا

جنگ بندی کے بعد سے تیزی سے کم ہوتی پیٹرول کی قیمتیں پھر سے اڑان بھرنے لگیں جب امریکا نے ایران پر مسلسل تین روز سے فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ ہوا تھا جس میں آج مزید 5 فیصد […]

مولانا فضل الرحمان نے ایسی کونسی بات کی جس پر معافی کا مطالبہ کیا جائے؟ جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کس بات پر معافی مانگیں، معافی تو ہو مانگیں جنہوں نے لشکر بنانے کا کہا ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے اس سوال پر کہ محمود اچکزئی کے بعد کیا مولانا فضل الرحمان پر بھی […]

ورلڈ کپ کے میچ نے دو ایئرلائنز کی دوستانہ شرط کو وائرل کردیا، سوشل میڈیا پر چرچا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ تو بنالی، تاہم میچ کے بعد سب سے زیادہ توجہ برطانیہ کی قومی ایئرلائن برٹش ایئرویز اور ناروے کی کم لاگت ایئرلائن نارویجن کے درمیان ہونے والی ایک دلچسپ سوشل میڈیا شرط نے حاصل […]

ہنہ اوڑک دھرنے کے بعد زیارت دھرنے متاثرین کے ساتھ حکومتی کمیٹی مسلسل رابطے میں ہے‘ بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ:صوبائی وزےر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ہنہ اوڑک کے دھرنے کے بعد زےارت متاثرےن کے ساتھ حکومتی کمےٹی مسلسل رابطے مےں ہے جلد ان کے جائز مطالبات تسلےم کرکے کمےٹی خود دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرے گی وزےراعلیٰ بلوچستان مےر سرفراز بگٹی کے واضح ہداےت ہے کہ بلوچستان مےں جہاں […]

اوتھل میں فیفا ورلڈ کپ فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کی تیاریاں

اوتھل (یو این اے )ضلع لسبیلہ کے ہیڈکوارٹر اوتھل میں فیفا ورلڈ کپ فائنل بڑی اسکرین پر عوام کو دکھانے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اس سلسلے میں معروف اسپورٹس آرگنائزر، سابق فٹبالر و کرکٹر عبدالصمد رونجھو، سیاسی و سماجی رہنما جمیل جاذب چنہ اور سینئر فٹبالر […]

مستونگ کو کوئٹہ اور ضلع کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے اور قلات ڈویژن کو ختم کرناعوام دشمن اقدام ہے، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ (آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی چیف آف ساراوان سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے حکومت کی جانب سے مستونگ کو کوئٹہ اور ضلع کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے اور قلات ڈویژن کو ختم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس عوام دشمن اقدام اور پالیسیوں کے خلاف قانونی چارہ […]

اوستہ محمد شدید گرمی کی لپیٹ میں : متعدد افراد بے ہوش

اوستہ محمد (نامہ نگار حنیف بلوچ) اوستہ محمد شدید گرمی کی لپیٹ میں سورج سوا نیزے پر شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے متعدد افراد بے ہوش کاروباری مراکز و سڑکیں ویران ہو گئے ٹھنڈے مشروبات اور برف کی مانگ میں اضافہ قیامت خیز گرمی میں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے […]

بلوچستان میں آپریشن “شعبان” مزید تیز، دو کارروائیوں میں 8 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن “شعبان” بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی جانے والی دو الگ الگ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P