پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو وزیراعظم سے ملاقات نہیں کریں گے: امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے حکومت نے پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات نہیں کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا لیوی ٹیکس کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے، وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ لیوی […]