پاک فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پاک فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں۔ آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیداران اورٹکٹ ہولڈرزسے خطاب کرتے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاستی قانون کے مطابق تحقیقات کریں، اپنی تجویز کے بارے میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے بات کی۔ اُنہوں […]

ایران کا امریکا پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام، بھرپور جواب کی دھمکی

ایران نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن نے دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے، جس کے جواب میں تہران تمام ممکنہ اقدامات کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی […]

آپریشن شعبان: مزید 3 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے، تاہم سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشت گردوں […]

ہم نے آزاد کشمیر کے حالات کو دیکھتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم نے آزاد کشمیر کے حالات کو دیکھتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری میٹنگ کا ایک ایجنڈا تھا لیکن پوری ملکی صورتحال پر […]

لامین یامال نے سیمی فائنل سے قبل 19 ویں سالگرہ منائی، اسپین نے میچ جیت کر تحفہ دیا

اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یامال نے میچ سے قبل اپنی 19 ویں سالگرہ منائی ٹیم نے سیمی فائنل جیت کر اس کو یادگار بنا دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں سینئر کھلاڑیوں کا چرچا ہے، وہیں اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے والے اسپین کے نوجوان مسلم فٹبالر لامین یامال اب تک میچز […]

فٹبال میں ارجنٹینا اور انگلینڈ دشمنی کی تاریخ کتنی پرانی، وجہ کیا بنی؟ دلچسپ رپورٹ

فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج سخت رقیب ارجنٹینا اور انگلینڈ 24 سال بعد ایک دوسرے کیخلاف میدان میں اتریں گے۔ کرکٹ میں جس طرح پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید رقابت پائی جاتی ہے اور ان کے مقابلوں کو جوش اور اسی رقابت کے باعث پاک بھارت جنگ یا پاک بھارت […]

فیفا ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ اور ارجنٹینا مقابلہ، ہنگامے پھوٹنے کا خدشہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا سیمی فائنل فٹبال کے دو سخت حریفوں ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ہنگامے پھوٹنے کا اندیشہ ہے۔ انگلینڈ اور ارجنٹینا کی فٹبال کے درمیان ایسی ہی رقابت ہے، جیسے کرکٹ میں انڈیا اور پاکستان کی۔ فٹبال کے میدان میں جب بھی دونوں ٹیمیں سامنے آئی ہیں، […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آم کے تحفے پر ہنگری کے وزیرِ اعظم کا دلچسپ پیغام

ہنگری کے وزیراعظم پیٹر میگیار نے تحفے میں آم دینے پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دلچسپ انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹر میگیار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی آم ہاتھوں میں تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے کیپشن میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے موقع […]

آصفہ بھٹو سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر چندرا وارسینانتو سوکوتجو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، تعلیم، صحت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے انڈونیشیا کے سفیر کو پاکستان، انڈونیشیا سرمایہ کاری فورم کے کامیاب انعقاد […]

شادی پر مخالفت سامنے آنے کے بعد عامر خان نے گوری کا مذہب بتادیا

نامور بھارتی اداکار عامر خان نے مختلف حلقوں کی جانب سے اپنی تیسری شادی کی مخالفت سامنے آنے کے بعد نئی اہلیہ گوری سپراٹ کے مذہب کے بارے میں بتادیا۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کی نئی اہلیہ گوری سپراٹ کی شادی کے بعد بھارت میں کچھ حلقوں کی جانب سے ان پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P