کروڑوں سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ سے زائد ڈالرز میں فروخت

کروڑوں سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ سے زائد ڈالرز میں فروخت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریباً 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ، نیو یارک میں ہونے والی نیلامی میں 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا۔ نیلامی کے دوران […]

امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ

کویت سٹی/منامہ/واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی خطے کو ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔  GeographicReference امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے اور ایران پر مسلسل چوتھے روز فضائی حملوں کے بعد خطے میں فوجی سرگرمیوں میں نمایاں […]

گوادر: بیچ چم مچھلی کے تحفظ کے لیے 25نمبر سے بڑے جال پر پابندی، اہم فیصلے

گوادر : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق قدرتی وسائل کے تحفظ، پائیدار ترقی، ماحول دوست پالیسیوں اور گڈ گورننس کے فروغ کے لیے ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت مختلف ماہی گیر گروپوں، محکمہ فشریز، متعلقہ اداروں اور فش فیکٹری، مالکان کا ایک اہم عوامی اجلاس منعقد ہوا۔ […]

خضدار شہر اور گردونواح میں مہنگائی کنٹرول سے باہر 

  خضدار (آن لائن) خضدار شہر اور گردونواح میں مہنگائی کنٹرول سے باہر ۔ غریب عوام جائے تو جائے تو جائے کہاں ۔ ہرطرف چوپٹ راج سرکار کی جانب سے نوٹس لینے والا کوئی نہیں ۔ خضدارم میں مرغی سمیت تمام اشیاءخوردونوش غریب کے بس سے باہر۔ مرغی کی قیمتوں کو پرلگ گئی شہرمیں ایک […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کلی ببری ہنہ اڑک میں گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کلی ببری، ہنہ اڑک میں شہداءکے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کے موقع پر علاقے کی طالبات کے لیے گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان کیا تھا، جس […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا احتجاج موخر‘ او پی ڈی بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ:  کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی سے کمشنر آفس کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (کوئٹہ زون) اور الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے موجودہ صوبائی صورتحال، امن و امان […]

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی عوامل کار فرما ہیں ‘ ضیاءلانگو

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی عوامل کار فرما ہیں افغانستان اور ایران کے ساتھ ایک طویل بارڈر ہے جہاں سے لوگ باآسانی آ جا سکتے ہیں۔دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کا موقف بہت واضح ہے کہ طالبان بلوچ دہشت […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاون؛ سیوریج کے پانی سے کاشت 30 ایکڑ پر مضر صحت سبزیاں تلف

کوئٹہ : صوبائی وزیر و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے وڑن کے مطابق عوام کو معیاری و محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیمیں صوبہ بھر میں متحرک ہیں۔ اس سلسلے میں جاری خصوصی مہم کے دوران کوئٹہ کے علاقوں سرور ٹاو¿ن اور سبزل میں سیوریج کے پانی سے کاشت […]

رواں سال کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کا سال ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے اور رواں سال ملک میں معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے ٹیکس نظام میں جاری اصلاحات اور بہتری […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P