سلمان خان نے سوناکشی اور ظہیر کے تعلقات پر کیا پیشگوئی کی تھی ؟ جوڑے کا دلچسپ انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے درمیان تعلق کی حقیقت سب سے پہلے سلمان خان نے محسوس کرلی تھی، حالانکہ اس وقت دونوں نے خود بھی اپنے رشتے کا اعتراف نہیں کیا تھا۔ حال ہی میں نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کے شو […]

محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں بوئنگ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی آئی اے کی نئی مینجمنٹ کا وفد بھی ان کے ہمراہ تھا۔ محسن نقوی نے بوئنگ گلوبل کے صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی، جس میں پی آئی اے کے لیے 16 نئے طیاروں کی خریداری […]

آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک، تعداد 91 ہو گئی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” بلوچستان میں جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران دشوار گزار علاقوں میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو کامیابی سے […]

فیفا پر فکسنگ کے الزامات، میسی کا دوٹوک جواب؛ ہمیں کوئی مفت میں کچھ نہیں دیتا

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کی مبینہ جانبداری اور فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹیم کی کامیابیاں محنت کا نتیجہ ہیں کسی کی مہربانی نہیں۔ انگلینڈ کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل […]

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر […]

پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج

پاکستان نے جاپان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق کراس بارڈر ٹیررازم کے الزام پر جاپانی سفیر کو ڈی مارش جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق جاپانی سفیر کو طلب کر کے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ جاپان کی پاکستان سے متعلق پالیسی میں […]

معروف کرکٹر کی جانب سے مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے، ماڈل ہما سلیم کا الزام

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہما سلیم نے ایک نامعلوم پاکستانی کرکٹر پر ہراساں کرنے، ذہنی تشدد اور دھمکانے کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں اور جلد اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ شواہد بھی سامنے لائیں گی۔ ہما سلیم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان […]

دبئی میں فلمی انداز میں ڈکیتی ناکام بنادی گئی؛ 10 منٹ میں ڈاکو سے کروڑوں روپے برآمد

دبئی میں منی ایکسچینج میں ہونے والی فلمی انداز کی مسلح ڈکیتی صرف 10 منٹ میں ناکام بنا دی گئی عرب میڈیا کے مطابق یہ انوکھی واردات ڈیرہ کے علاقے میں واقع ایک منی ایکسچینج میں پیش آئی جہاں نقاب پوش مسلح ڈاکو اندر داخل ہوئے اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈاکوؤں نے […]

زینڈایا کے 3000 سال پرانے ایرانی سونے کے جھمکوں پر تنازع شروع ہو گیا

ہالی ووڈ اداکارہ زینڈایا نے فلم ’اوڈیسی‘ کی لندن میں تشہیری تقریب کے دوران 3 ہزار سال پرانے ایرانی سونے کے نایاب جھمکے پہن کر سب کی توجہ حاصل کر لی تاہم اس انتخاب پر سوشل میڈیا پر اختلافی ردِعمل سامنے آیا ہے۔ زینڈایا نے سفید رنگ کا خصوصی لباس زیبِ تن کیا جس کے […]

سجل علی کا نیا بولڈ انداز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے ساحلِ سمندر سے اپنی نئی بولڈ تصاویر شیئر کیں جس نے صارفین کو چونکا دیا۔ اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ رنگ برنگی سلیولیس میکسی ڈریس میں ساحل پر چہل قدمی کرتی اور خوبصورت مناظر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P