فیفا ورلڈکپ: فتح کا دن میری زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہے، محمد صلاح

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مصر کو پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں فتح دلانے کے بعد ٹیم کے کپتان محمد صلاح نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہے اور پوری ٹیم نے تاریخ رقم کی ہے۔ آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر […]

دانہ سر : المناک مسافر بس حادثے :بس کمپنی اور ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج

دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے پر بس کمپنی اور ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند گزشتہ روز بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے بس حادثے میں 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 […]

ایران نے احمد مسعود اور محمد محقق کو افغانستان ریزسٹنس ہائی کونسل کے آفیشل لیڈرز تسلیم کر کے طالبان کی جڑیں ہلا دیں

ایران نے احمد مسعود اور محمد محقق کو افغانستان ریزسٹنس ہائی کونسل کے آفیشل لیڈرز تسلیم کر کے طالبان کی جڑیں ہلا دیں۔ 👈ایران کے اس بڑے سفارتی اور سیاسی اقدام نے طالبان کی غیر قانونی حکومت کو ایک ناقابلِ برداشت دھچکا دیا ہے۔ تہران نے دونوں رہنماؤں کو ان کے مزاحمتی عہدوں پر سراہا […]

وزیراعظم کی ترک کاروباری اداروں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے اور معیشت کے کلیدی شعبوں میں ترکی کی مزید سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم کی […]

پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا: باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے دوران ایران کے پارلیمانی سپیکر و چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ مشکل حالات میں پاکستان کے عوام اور قیادت کی رفاقت کو قدر […]

تہران کے امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کے عوامی الوداع کی تقریب کا آغاز

ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری ہیں، عوامی جنازے اور الوداعی رسومات کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ تین جولائی کو بین الاقوامی خراجِ عقیدت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں دُنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی، آج صبح تہران […]

تنخواہ داروں کا ٹیکس حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا زیادہ

پاکستان میں مالی سال 26-2025 کے دوران تنخواہ دار طبقے نے اپنی آمدن پر تقریباً 633 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو برآمد کنندگان، رئیل اسٹیٹ کے شعبے اور ریٹیل کاروبار سے مجموعی طور پر وصول کیے گئے انکم ٹیکس سے زیادہ رہا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعداد و شمار […]

صدر، وزیراعظم کی امریکہ کے 250 یوم آزادی پر مبارکباد، ٹرمپ کو دورہ کی دعوت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ 250 ویں یوم آزادی پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکہ کے یومِ آزادی پر امریکی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت دے […]

اسرائیل کی لبنان اور غزہ سمیت مغربی کنارے میں بھی وحشیانہ کارروائیاں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کی کارروائیوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسی عرصے کے دوران 12 ہزار 532 فلسطینی زخمی […]

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیانی علاقے دانا سر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P