معجزہ! وینزویلا میں زلزلے کے 8 روز بعد ملبے سے زندہ شخص نکال لیا گیا

وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن دوہرے زلزلوں کے آٹھ روز بعد ریسکیو ٹیموں نے ملبے تلے دبے ایک شخص کو زندہ نکال لیا، جسے امدادی کارکنوں اور اہلِ خانہ نے کسی معجزے سے کم قرار نہیں دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ ہرنان گل نامی سکیورٹی گارڈ ساحلی شہر […]

شہید علی خامنہ ای کے آخری دیدار پر ایران میں سوگ کی فضا، رقت آمیز مناظر

ایران کے شہید رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی سات روزہ آخری رسومات کا آغاز ہو گیا ہے، جسدِ خاکی کا دیدار کرایا جا رہا ہے، رقت آمیز مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ ایران کے سابق شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ […]

وینزویلا زلزلہ: ہلاکتیں 2,595 تک پہنچ گئیں، 38 ہزار افراد تاحال لاپتا

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک میں 24 جون کو آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2,595 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے بتایا کہ سرچ اینڈ […]

دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ شدید کشیدگی کا باقاعدہ آغاز 26 فروری 2026 کو ہوا جب افغان فورسز نے پاکستان […]

دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ

میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست ہوئی، بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت زمینی حقائق تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، بھارت ایک ہندوتوا زدہ ناکام […]

فیفا ورلڈکپ: میسی کو معافی، امریکی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں رسائی حاصل کرلی تاہم فارورڈ فولرین بالوگن کو دکھائے گئے ریڈ کارڈ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ میچ کے 64ویں منٹ میں گیند پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کے دوران بالوگن کا پاؤں بوسنیا کے دفاعی کھلاڑی تارک محریمووچ کے ٹخنے پر […]

ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت 250 سے کم ہونے کی پیش گوئی کردی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے موجودہ صورتحال، ڈالر کے استحکام اور حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے خلاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اہم کردار کی روشنی میں یہ پیش گوئی کی۔ انہوں […]

وزیراعظم کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف جمعے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کا آغاز ایران سے کریں گے جہاں وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں شرکت کریں گے، ان کے ہمراہ […]

ورلڈ بینک نے پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا

ورلڈ بینک نے  پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ کے وسائل کی تقسیم کے فارمولے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ  کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان پر زور دیا گیا ہےکہ صوبوں میں وسائل کی تقسیم آبادی کے بجائے اخراجاتی ضروریات اور ممکنہ آمدنی کی صلاحیت کی بنیاد پر کی جائے۔ […]

دہشت گردوں کیخلاف آپریشن پوری قوت سے جاری ہے، شہریوں کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی سیمینار کے شرکا نے معاہدے کے بارے میں کسی بھی یکطرفہ اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ چھ دہائیوں سے نافذ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P