پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔  پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پی ٹی آئی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کا یہ فیصلہ کسی سیاسی فائدے یا نقصان کے حساب سے نہیں، بلکہ کشمیری […]

برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار

برطانیہ میں شدید گرمی سے عوام بے حال ہو کر رہ گئے ہیں ، جون کا مہینہ 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ ہوا ہے۔ برطانیہ میں جون 2026 شدید گرمی کے باعث غیرمعمولی طور پر گرم ثابت ہوا، جہاں ملک بھر میں اوسط درجۂ حرارت گزشتہ 142 برس کی تاریخ میں […]

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس ، سنگاپور پہلے ، یو اے ای، جاپان اور جنوبی کوریا دوسرے نمبر پر

2026 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو ایک بار پھر طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان ایک بار پھر نچلے نمبروں پر […]

ومبلڈن میں سرینا ولیمز کی واپسی، انگوٹھی، گھڑی اور ناخنوں نے توجہ سمیٹ لی

ومبلڈن 2026ء میں تقریباً 4 سال بعد سنگلز ٹینس میں واپسی کرنے والی سرینا ولیمز اپنی کارکردگی کے ساتھ ساتھ مہنگی جیولری کی وجہ سے بھی خبروں میں ہیں۔ کھیل کے دوران سرینا نے اپنے شوہر الیکسس اوہانیان کی جانب سے دی ہوئی تقریباً 3 ملین ڈالر مالیت کی منگنی کی انگوٹھی پہن رکھی تھی […]

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت پر اطمینان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوحہ میں ہونے والے حالیہ ثالثی مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مذاکرات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر اطمینان […]

کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان کی چھ رکنی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے چھ رکنی قومی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پانچ ایتھلیٹس اور ایک آفیشل شامل ہیں۔ اعلان کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر علی جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جبکہ فریال فاروق ڈسکس تھرو میں […]

ایف بی آر نے تاریخی ریونیو ہدف حاصل کیا، اصلاحات کا عمل مزید تیز ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسران سے ملاقات میں مالی سال 2025-26 کے دوران 12.957 کھرب روپے کے محصولات کا ہدف عبور کرنے پر افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ملکی معیشت کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ وزیراعظم نے ایف […]

فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی کو خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے اور سماجی شعور اجاگر کرنے میں خدمات کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر فضا […]

کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ ہوا یا نہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنے دوست کبیر باہیا کے ساتھ ایک نئی تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کبیر باہیا کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ شادی کی تقریب میں لی گئی تصویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان بریک اپ کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔ تاہم، کریتی سینن […]

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 9 ہزار 100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 7 ہزار […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P