خضدار، بیٹے پرجائیداد کی ناجائز قبضے اور دھمکیوں کا الزام والد نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارکے علاقے باغبانہ باجوئی حسن زئی کے رہائشی عبدالکریم باجوئی اپنے دیگراہلخانہ کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں انہوں نے کہ ان کا بیٹا نوراحمد زبردستی ان کی جائیداد پر قبضہ کر کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے […]

ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ تہران روانہ

ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایران روانہ ہو گئے۔ چیئرمین سینیٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر تہران کا دورہ کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی […]

نظامِ انصاف میں بہتری فیصلوں سے نہیں، مؤثر عملدرآمد سے آئے گی: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، جیلوں کے حالات بہتر بنانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور اسلام آباد، لاہور، پشاور ، […]

گنج پن کے علاج میں بڑی پیش رفت، کھوئے ہوئے بال دوبارہ اگانے کی امید روشن

گنج پن سے متاثرہ افراد کے لیے سائنس دانوں کی تازہ تحقیق امید کی نئی کرن لے کر آئی ہے۔ بالوں کے جھڑنے کے علاج سے متعلق حالیہ سائنسی پیش رفت سے یہ امکان مزید مضبوط ہوا ہے کہ مستقبل میں صرف بالوں کا گرنا روکنے کے بجائے مکمل طور پر ختم ہو جانے والے […]

آزاد کشمیر کے ہر ضلع میں انتخابی مہم چلاؤں گا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے ہر ضلع میں انتخابی مہم چلاؤں گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم اور پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری انوار الحق سمیت جنرل سیکریٹری فیصل ممتاز راٹھور نے ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کے […]

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں پر دفاعی اخراجات بڑھانے پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو اتحاد میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ دفاعی اخراجات برداشت کرتا ہے، جبکہ دیگر رکن ممالک اس کے مساوی کردار ادا نہیں کر رہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کسی واضح فائدے […]

سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر آزاد کشمیر […]

جنگ بندی غفلت نہیں، ایران دفاعی تیاری جاری رکھے ہوئے ہے: ترجمان ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو پہلے دن سے ہی دشمن پر کوئی اعتماد نہیں تھا اور جنگ بندی کے باوجود ملک خود کو حالتِ جنگ میں سمجھتا ہے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کے آغاز پر ہی دشمن پر عدم اعتماد کا واضح اعلان کر دیا گیا تھا، اس لیے جنگ […]

پاکستان کا تجارتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح پر، درآمدات میں نمایاں اضافہ

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 39 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ چار برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارے میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران ملکی […]

خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہےزمینداروں کی کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں طوفانی بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہو گئیں بارش کی شدت سے متعدد زمینداروں کے قیمتی سولر پلیٹیں بھی ٹوٹ کر ناقابل استعمال ہوگئے ہیں علاقہ میں مجموعی طور پر کاشتکاروں کو لاکھوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P