گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان

پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے گڈزٹرانسپورٹ کے کرایے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی […]

ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا یومِ مزدور کے موقع پر کیا گیا خصوصی پروگرام ہے۔ یکم مئی کے موقع پر فضا علی نے اپنے شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے محنت کش […]

امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ممکنہ طور پر جنگ بندی کے خاتمے سے متعلق سوال پر جواب دیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اس کی ضرورت ہے لیکن شاید […]

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور نہایت پر عزم انداز میں منا رہا ہے۔ انہوں […]

آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی

تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب رجت پاٹیدار کے آؤٹ ہونے پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ اس واقعے نے […]

پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا ہے، حکومت کی پوری کوشش ہے کہ صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا اپنے بیان کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ روز سے عوام کو لوڈ مینجمنٹ کا سامنا کرنا پڑا، […]

آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاکہ آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کہتے ہیں بحری راستے کی بندش تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جلد مشرق وسطی کا دورہ کریں گے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ ثالثی کرنے والے […]

آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد چین کے شہر سانیا سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ صدرِ مملکت کو سانیا ایئرپورٹ پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہائی نان کے سینئر رہنما وانگ چیانگ نے الوداع کیا، اس موقع پر پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ اور چین […]

دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا آج مان رہی ہےبھارت دہشت گردی کوسپورٹ کرتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات اور قومی ورثہ کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کی فتح کوایک آج ایک سال مکمل ہوا، اِ س سے پاکستان […]

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا، اسرائیل میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 16.2 فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں ایران اور لبنان کے ساتھ جاری جنگوں کے باعث معیشت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق مارچ میں بیروزگار افراد کی تعداد ساڑھے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P