Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ایپل اپنے صارفین کیلیے کیا چیز متعارف کرانے جا رہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں برس امریکا اور کینیڈا میں ایپل میپس پر اشتہارات متعارف کرانے جا رہی ہے۔   کمپنی کی جانب سے منگل کو اعلان کیا گیا کہ میپنگ ایپلی کیشن پر آرگینک سرچ نتائج کے اوپر اسپانسرڈ مواد دِکھایا جائے گا۔ تاہم، کمپنی نے ابھی تک اپنے نئے ایڈورٹزمنٹ وینچر سے ہونے والی […]

ایران کا حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، 12 اسرائیلی زخمی

 ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز کر دیا۔ ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں ملیامیت ہوگئیں، جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ […]

برطانوی پارلیمنٹ میں راحت فتح علی کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

 عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ تقریب میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ طارق احمد، محمد یاسین اور افضل خان سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی، اس پروقار تقریب کا اہتمام پاکستانی اور بنگلہ دیشی موسیقار جوڑے […]

ناانصافی پر مبنی جنگ کے سامنے خاموش رہنا دانشمندی نہیں بزدلی ہے،وزیراعظم اسپین

سپین کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ناانصافی پر مبنی جنگ کے سامنے خاموش رہنا دانشمندی نہیں بزدلی ہے،ایران 40 سال سے اس جنگ کی تیاری کر رہا ہے،دنیا عراق جنگ کی صورتحال سے بھی کہیں بدتر حالات میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جارج بش کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا، سہیل احمد

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا۔ سہیل احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے دوران ان سے […]

ٹی 20 کی نئی رینکنگ ، ابھیشک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بھارتی بلے باز ابھیشیک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ، پاکستانی بلے باز صاحبزادہ فرحان کا رینکنگ میں تیسرا نمبر ہے۔ ٹی 20 کی باؤلنگ رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان پہلے جبکہ بھارتی باؤلر ورون چکرورتی دوسرے […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ تجزیہ کاروں […]

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کے ٹکٹس جن اکاؤنٹس سے آن لائن بُک کیے گئے تھے، ان ہی اکاؤنٹس میں ٹکٹس کے پیسے ریفنڈ ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق […]

قلات، شہر اور گردونواح میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری

قلات (یو این اے)قلات شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات قلات کے مطابق گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران اب تک 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے، جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا […]

بلوچستان میں نیشنل ڈیجیٹل پالیسی کا آغاز کر دیا ہے ‘میر سرفراز بگٹی

اسلام آباد / کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ خواجہ نے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل گورننس، نیشنل ڈیجیٹل پالیسی اور بلوچستان میں آئی ٹی کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں وفاقی سیکرٹری آئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More