عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ  آئین پاکستان  نے آئین کے تحفظ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے کااعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی ، پی ٹی آئی کے سیکرٹری  جنرل  سلمان  اکرم  راجہ ، اسد قیصر ، سردار لطیف کھوسہ ، […]

والد سے بہت ڈرتا تھا اسلیے 2 فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، عامر خان کا انکشاف

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے انکشاف کیا کہ انھوں نے دو فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، کیونکہ میں اپنے والد سے ڈرتا تھا۔  فلم انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عام طور پر سوچ سمجھ کر اور معیاری کہانیاں منتخب کرتے ہیں۔ مگر ان کے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں کچھ فیصلے ایسے بھی تھے […]

’’آنکھیں بند کرو، رقم ڈبل‘‘ شہری نے ایک لاکھ روپے دیدیے، پھر کیا ہوا؟

آنکھیں بند کرو اور رقم ڈبل  کے لالچ نے شہری کو بڑی رقم سے محروم کردیا۔ ٹبی سٹی کے علاقے میں پولیس نے معصوم شہریوں کے ساتھ نوسربازی کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم شہریوں کا پیچھا کرتا اور موقع ملنے پر انہیں جھانسا دے کر رقم ہتھیا کر فرار ہو جاتا […]

سعودی عرب کی 15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی حد نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی سعودی پالیسی کے مطابق اب 3 مئی 2026 سے […]

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں قانون اور آئین کے مطابق فیصلے سنائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ذہنی طور پر پستی کا شکار ہے، معرکہ حق میں بھارت […]

ایک ہفتے میں یوکرینی افواج کو بھاری نقصان، 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر یوکرینی افواج کو بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانا پڑا، جس میں تقریباً 8,010 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔ وزارت دفاع کے مطابق مختلف محاذوں پر یوکرینی نقصانات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا گیا کہ […]

بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز کی تاحیات مراعات کالعدم قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات  کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے جاری مراعات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کی اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس عامر فاروق نے 4 صفحات پر […]

پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے جبکہ مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں سفارتی اور عسکری سطح پر پاکستان کا ایک مقام ہے، مشرقی سرحد کے اس پار تنہائی، ناکامی اور […]

ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی سفارتی ذرائع نے پاکستانی ثالثوں کو نئی […]

نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ

بھارتی اداکارہ ریم شیخ شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔  ریم شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پوڈکاسٹ کے میزبان نے ان سے سوال پوچھا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P