وزیراعلیٰ بلوچستان کی اوپن ایکس اسپیس میں حقائق پر مبنی گفتگو، بلوچستان کے حوالے سے گمراہ کن بیانیہ زمیں بوس

*وزیراعلیٰ بلوچستان کی اوپن ایکس اسپیس میں حقائق پر مبنی گفتگو، بلوچستان کے حوالے سے گمراہ کن بیانیہ زمیں بوس*

اوپن ایکس اسپیس میں مختلف مکتبۂ فکر، بشمول سب نیشنلسٹ، این جی اوز کے نمائندے اورناقدین بھی شریک ہوئے، جبکہ ایک موقع پرشرکاء کی تعداد 16 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی تھی

 

وزیراعلیٰ بلوچستان کی اوپن ایکس اسپیس میں حقائق اور شواہد پر مبنی گفتگو نے سب نیشنلسٹ کے احساس محرومی اور لاپتہ افراد کےگمراہ کن بیانیے کو مؤثر انداز میں حقائق منافی ثابت کیا جسکی شرکاء نے بھرپور پذیرائی کی

 

*وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حقائق بیان کرتے ہوئے کہاکہ؛*

بلوچستان میں یوتھ انگیجمنٹ پلان کے تحت متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے

 

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے لاپتہ افراد اور عوامی حقوق کی آڑ میں عوام کو تشدد پر اکسانے کی مذموم کوشش کی، *وزیراعلیٰ بلوچستان*

 

گوادر سمیت بلوچستان کے ہرضلع کے نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے، *وزیراعلیٰ بلوچستان*

 

حکومت بلوچستان نے پہلی بارپنشن ریفارمز، الیکٹرک وہیکلز پالیسی، غیر ضروری اخراجات میں کمی اور کئی محکموں میں جامع اصلاحات کیں، *وزیراعلیٰ بلوچستان*

 

بلوچستان میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ اور اسکالرشپس کی مد میں خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں *وزیراعلیٰ بلوچستان*

 

بلوچستان میں چار ارب روپے کے منصوبے کے تحت تمام سرکاری اسکولوں، کالجوں، جامعات اور صحت کی مراکز میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، *وزیراعلیٰ بلوچستان*

 

پاکستان کی انتہائی پیشہ ورانہ اور باصلاحیت مسلح افواج کی موجودگی میں چند پرتشدد عناصر ریاستی رٹ کو کمزور کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، *وزیراعلیٰ بلوچستان*

 

*ماہرین کے مطابق؛*

وزیراعلیٰ بلوچستان کے حقائق اور شواہد پر مبنی مؤقف نے بلوچستان سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے اثر کر دیا

 

ہزاروں نوجوانوں کی ایکس اسپیس میں شرکت اور ریاستی بیانیے کی تائید بھارتی پراکسیز کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، *ماہرین*

 

*وزیراعلیٰ بلوچستان کا براہِ راست عوامی مکالمہ اور سخت سوالات کا حقائق اور خندہ پیشانی سے جواب شفاف طرزِ حکمرانی اور مؤثر عوامی رابطے کی بہترین مثال ہے*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P