ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی  جانبحق افراد کی نام درج زیل ہے 

ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی

جانبحق افراد کی نام درج زیل ہے

1. عبید اللہ ولد فضل محمد کلی بدوان

2. ضیاء الرحمن ولد عبدالبشیر کلی بدوان

3. ایمل ولد رحیم کلی بدوان

4. محمد شاہد ولد رحیم کلی بدوان

زخمیوں کی نام

5. بی بی ثانیہ ولد نصیر احمد کلی روح شاہجان مسے زئ شدید زخمی ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی روم میں فوری طور بچی بی بی ثانیہ ولد نصیر احمد کو فرسٹ ایڈ دیکر کوئٹہ ریفر کر دیا اور دیگر جانبحق افراد کی پولیس فورس ضروری کاروائی کے بعد فوسٹ مارٹم کیلئے لواحقین کے حوالے کیا 8.02am…2026.07.05

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P