لیتھیئم آئن بیٹریوں کی زندگی کی پیشگوئی کے لیے نیا طریقہ تیار
جرنل آئی ای ای ای ٹرانزیکشنز آن ٹرانسپورٹیشن الیکٹریفیکیشن نامی جریدے میں شائع ہونے والے ایک حالیہ مضمون کے مطابق چینی محققین نے لیتھیم آئن بیٹریوں (ایل آئی بیز) کی زندگی کی پیش گوئی کرنے کے لیے ایک نئی قسم کا ڈیپ لرننگ ماڈل پیش کیاہے۔ ڈیپ لرننگ ماڈل نے بڑی مقدار میں چارجنگ ٹیسٹ ڈیٹا […]