موسی خیل میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
موسی خیل: موسی خیل اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے، جہاں کل سے لے کر اب تک زلزلے کے 3 مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مسلسل آنے والے ان آفٹر شاکس کے باعث مقامی شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور […]
