Daily Archives

January 30, 2024

بولان میں مسلح افراد نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنجرہ پل کے قریب مسلح افراد نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، لیویز نے لاشیں برآمد کرکے شناخت کیلئے سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردیں۔ لیویز حکام کے مطابق گذشتہ شب مچ میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران کولپور، گوکرت اور پنجرہ پل کے قریب بھی فائرنگ […]

نئی تہذیب کی تلاش اور فتحِ مریخ کی تیاریاں

یہ کائنات ہمارے اندازوں سے کہیں زیادہ وسیع و عریض ہے، مٹھی بھر ریت میں دس ہزار ذرّات ہوتے ہیں اور یہ تعداد برہنہ آنکھ سے نظر آنے والے ستاروں سے زیادہ ہے لیکن جو بھی ستارے ہم برہنہ آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں، وہ اصل ستاروں کی تعداد کا انتہائی کم ہیں، رات کو […]

وہ کون پر اسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی کی جانب سے نوٹسز بھجوانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عامر میر […]

رئیل می پرو سیریز کے دو فونز متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی رئیل می نے اپنی معروف سیریز پرو کے دو اسمارٹ فونز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے رئیل می 12 پرو اور رئیل می 12 پرو پلس کو بہترین کیمروں، فاسٹ چارجر اور طاقتور بیٹری کے ساتھ متعارف کرادیا۔ کمپنی نے دونوں فونز کو تقریبا ایک جتنی ہی اسکرین 6.7 انچ […]

بلوچستان میں ناکام حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جان اچکزئی

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گزشتہ رات پاک فوج کی جانب سے تین دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 7 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر […]

ماضی میں لے جانے والی گوگل کی نئی فوٹو ایپ

اگر آپ کبھی ماضی کا سفر کرنا چاہیں تو یہ نیا اے آئی فلٹر اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئی آرٹ سیلفی 2 ایپ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی سیلفی کھینچ کر خود کو کسی […]

’سیکنڈ‘ کا دوبارہ تعین کرنے والی گھڑی ایجاد

چینی سائنس دانوں نے ایک گھڑی ایجاد کی ہے جو ہمارے وقت کے تصور کو مکمل طور پر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چینی سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ آپٹیکل گھڑی ہر سات ارب برسوں میں ایک سیکنڈ گنوا دیتی ہے یا بڑھا دیتی ہے۔ یہ گھڑی انسانوں کو وقت کی بنیادی […]

ورلڈکپ سے قبل ٹیم کمبینیشن میں کسی قسم کی تبدیلی لانے کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی

سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبینیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے […]

ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے ؛ امریکا

 امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی بیس ٹاور 22 کو […]

غزہ، رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر اسرائیل کے حملے، مزید 215 فلسطینی شہید

غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس میں مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 26 ہزار 637 ہوگئی جبکہ 65 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P